تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیت" کے متعقلہ نتائج

ہیت

ہتھیار، اسلحہ، تلوار ،سورج کی کرن، روشنی، شان و شوکت، شعلہ

آیَت

قرآن کا ایک جملہ جس کے آخر میں ایک گولہ بنا ہوتا ہے، نشان

ہَیئَت

ظاہری بناوٹ، اوپری ساخت، دھج، ڈول

ہَیت

رک : ہیئت ، حالت ، حلیہ ، وضع.

اِیت

چھوٹا مچھر

عیط

گردن کا لمبا ہونا

ہیت کَرنا

محبت کرنا، لگاؤ رکھنا.

ہیت لَگانا

وقف کردینا، نذرکرنا، وجہ بتانا، مقرر کرنا، مخصوص کرنا

ہیتُو

(فلسفہ) یہ قضیہ کہ جو اشخاص ضرر نہیں پہنچاتے وہ دیوتاؤں کے محبوب ہیں ان کی تعظیم کرنا سرخروئی ہے.

آیَتُ اللّٰہ

خدائے تعالیٰ کے وجود کی نشانی یا دلیل

ہَیئَت کَذائی

عجیب شکل و صورت، نہایت برا حلیہ، موجودہ حالت، جیسی کہ حالت ہے، خصوصاً بری حالت، بے ڈھنگی موجودہ حالت (مذمت یا طنز کے موقع پر مستعمل)

آیَتِ تَطْہِیر

قرآن پاک کے بائیسویں پارے میں سورۂ احزاب کی وہ آیت جس میں اہلِ بیت رسول کی پاکیزگی اور طہارت کا ذکر ہے (متن آیت: اِنَّما یُریدُ اللہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الّرِجْسَ اَہْلَ الْبَیتِ و بُطَہِّرَ کُمْ تَطْہِیْراً)

آیت آنا

خدا کی طرف سے آیت کا بذریعۂ وحی آنا

ہَیئَت دَاں

اجرام سماوی کا مشاہدہ کرنے والا، ماہر علم ہیئت، علم نجوم کا عالم، ماہر فلکیات، نجومی، جیوتشی

آیَتِ سَجْدَہ

قرآن شریف کی وہ آیتیں جن کو پڑھ کر یا سن کر فوراً سجدہ کرنا واجب ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیت کے معانیدیکھیے

ہیت

het•हेत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ہیت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہتھیار، اسلحہ، تلوار ،سورج کی کرن، روشنی، شان و شوکت، شعلہ

اسم، مذکر

  • اصل ، بنیاد، اصلیت، بنا، وجہ، سبب، ہیتو
  • لگن، لو، تعلق، عشق، محبت، پیار، لگاؤ، لاگ

فعل متعلق

  • ہاں؛ یہ

Urdu meaning of het

  • Roman
  • Urdu

  • hathiyaar, aslaah, talvaar, suuraj kii kiran, roshnii, shaan-o-shaukat, shola
  • asal, buniyaad, asliiyat, banaa, vajah, sabab, hetuu
  • lagan, lo, taalluq, ishaq, muhabbat, pyaar, lagaa.o, laug
  • haa.n; ye

हेत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चक्कर या फेर में। सबय दिन गये विषय के हेत।-सूर। पुं० हेतु।
  • लिये। वास्ते।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone