تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہیتُو" کے متعقلہ نتائج

ہیتُو

(فلسفہ) یہ قضیہ کہ جو اشخاص ضرر نہیں پہنچاتے وہ دیوتاؤں کے محبوب ہیں ان کی تعظیم کرنا سرخروئی ہے.

آیتوار

عیسائیوں کے ہفتے کا پہلا دن جو حضرت عیسیٰؑ کے دوبارہ زندہ ہونے کی یادگار میں ثبت کا دن مقرر کیا گیا ہے اور اس دن کوئی کام نہیں کیا جاتا

ایتْوار

یکشنبہ، اٹھوارے کا ایک دن جو سنیچر کے بعد اور پیر سے پہلے ہوتا ہے، اتوار کا قدیم املا

آیتوار تب جانیے جب ہَٹی لیپیں بانیے

اصل چھٹی اس دن سمجھنی چاہیے جب بنیے دکان کی لپائی کریں

ہَیتی

ہیئت سے متعلق، سورت یا شکل، و ضع کی

ہِیو

ہل چلانے کے لیے گائے بھینسوں یا ڈھور کو بلانے کی آواز

اَیو

ایسا، مانند

ہِتُو

قربت رکھنے والا، قریبی رشتہ دار

اَیّو

رک : اونی.

ہاں تو

سلسلہء کلام منقطع ہونے کے بعد پھر سلسلہ قائم کرنے کے موقعے پر مستعمل ، ربطِ کلام کے لیے ۔

ہَے تو

اگر ہے ، اگر کچھ ہے توصرف ، صرف ، بس ۔

اُتُّو

اُتُو

بیل بوٹا، نقش و نگار، کڑھائی، کشیدہ کاری

ہَتُّو

ہتا یا ہتھا کا بگاڑ ، ہتھو ؛ ہاتھ کا ، دستی

ہیڑو

رک : ہیڑا؛ ایک قسمکے گیت جو گوالے دیوالی کے ایک روز بعد ڈھوروں کے آگے رات کو گاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ہیتُو کے معانیدیکھیے

ہیتُو

hetuu•हेतू

وزن : 22

موضوعات: فلفسہ منطق

  • Roman
  • Urdu

ہیتُو کے اردو معانی

  • (فلسفہ) یہ قضیہ کہ جو اشخاص ضرر نہیں پہنچاتے وہ دیوتاؤں کے محبوب ہیں ان کی تعظیم کرنا سرخروئی ہے.
  • حرکت، چال، وجہ، سبب، موجب، ارادہ، قصد، خواہش، آرزو، معنی، مطلب، اصلیت، بنائے، ذریعہ ، موقع (منطق) نتیجہ نکالنے کی وجہ، ثبوت
  • وجہ سے، سبب سے

Urdu meaning of hetuu

  • Roman
  • Urdu

  • (falasfaa) ye qaziiyaa ki jo ashKhaas zarar nahii.n pahunchaate vo devtaa.o.n ke mahbuub hai.n in kii taaziim karnaa surKhruu.ii hai
  • harkat, chaal, vajah, sabab, muujib, iraada, qasad, Khaahish, aarzuu, maanii, matlab, asliiyat, banaa.e, zariiyaa, mauqaa (mantiq) natiija nikaalne kii vajah, sabuut
  • vajah se, sabab se

ہیتُو کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہیتُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہیتُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone