تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَویلا" کے متعقلہ نتائج

حَویلا

(نگینہ گری) نگینے کا کچّا ڈول جو تیّاری کے کام یعنی پَہَل بنانے سے قبل بنایا جائے

حَوالا

देश विदेश से धन का ग़ैर क़ानूनी कारोबार

حَویلی

چار دیواری کا مکان، بڑا اور پختہ مکان۔ عالی شان مکان، شان دار مکان، بڑا اور پکّا مکان، محل، محلسرا

حَوالَہ

(نام کتاب یا صفحات وغیرہ سے متعلق) وہ یاداشت یا نوٹ جس کی مدد سے تفصیلات یا اصل موضوع کی طرف رجوع کیا جا سکے

حِیلَہ

بہانہ ، فریب ، مکر ، چال ، تدبیر.

حال

موجودہ زمانہ.

حَوصْلا

spirit, ambition, desire

حَوالے

حوالہ کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

حَوالی

اطراف، نواح مضافات، ارد گرد، آس پاس، گرداگرد، گرد و نواح

حَل

انکشاف، کھولنے یا سلجھانے کا عمل، سلجھاؤ، عقدہ کشائی، آسان کرنے کا عمل (مشکل کام، راز یا معمہ وغیرہ کا)، معمہ کے خالی وقفہ کو پر کرنا

حَلّ

حَوالَہ سے

(کسی دوسرے کی) نسبت سے ، قول سے ، کسی سے منسوب کرتے ہوئے

حالا

حالت ، گت ، کیفیت .

حالِیَہ

حال کا، موجودہ (کوئی واقعہ یا مسئلہ) جو حال ہی میں پیش آیا ہو، تازہ، نیا

حائِل

بیچ میں آنے والا، باز رکھنے والا، روکنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَویلا کے معانیدیکھیے

حَویلا

havelaa•हवेला

وزن : 122

موضوعات: نگینہ

  • Roman
  • Urdu

حَویلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (نگینہ گری) نگینے کا کچّا ڈول جو تیّاری کے کام یعنی پَہَل بنانے سے قبل بنایا جائے

Urdu meaning of havelaa

  • Roman
  • Urdu

  • (nagiina girii) nagiine ka kachchaa Dol jo tiiXyaarii ke kaam yaanii pahal banaane se qabal banaayaa jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَویلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَویلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone