زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
مَزدُور
اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش
دُودھ شَرِیک بَہَن
وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی
’’نگینہ‘‘ سے متعلق الفاظ
’’نگینہ‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
اَحْمَری یَاقُوت
سرکے کے رنگ سے مشابہ سیاہی مائل سرخ یاقوت جس کی آب رنگ کی تیزی سے دبی ہو، دوسرے درجے کا یاقوت
پُکْھراج
ایک قسم کا بیش قیمت جواہر جس کا رنگ بیشتر زرد، گاہے نیلا اور سبز مائل بہ سفیدی ہوتا ہے، زبر جد، یاقوت زرد، پاک و ہند میں اس کے مختلف رنگوں سے مختلف نام دیئے گئے ہیں
چھیپ
(زر بافی) دو شاخہ آہنی میخ جس کے اندر سے تار گزر کر نہائی پر آتا ہے یہ میخ نہائی کے برابر لگی ہوتی ہے.
دانَۂ فَرَنگ
(نگینہ گری) نگینے بنانے کا ایک قیمتی پتَھر جو فولاد پر گِھسنے سے سونے، چان٘دی یا تا٘نبے کا کس دیتا ہے، سونے کے کس کا پتھر بہت قیمتی اور اوَل درجے کا سمجھا جاتا ہے اور چان٘دی کے کس کا دوسرے درجے اور تان٘بے کے کس کا تیسرے درجے کا. سونے کے کس کا پتَھر بہت نایاب ہوتا ہے، درد گردہ کا مریض اس کے نگ کی ان٘گوٹھی پہن لے تو درد کا دورا نہیں ہوتا. اگر درد کی حالت میں پہنا جائے تو درد جذب کر لیتا ہے. اگر درد شدَت کا ہو تو نگینہ پھٹ جاتا ہے.
سانس بَنْد کَرنا
(نگینہ گری) ٹوٹے ہوئے ظرف یا نگینے کے جوڑ کی درر کو کسی مسالے سے بند کرکے بے معلوم کرنا.
سُدائی سان
(نگینہ گری) اِکٹا ، آٹکا ، مُل سان ، سچّے یعنی قیمتی پتھر یا جواہر کے نگینوں کے ڈول بنانے کی سان جو لاک اور چینی مٹی کے مرکب سے تیّار کی جاتی ہے.
کان٘سِیاسان
(نگینہ گری) کان٘سی کا بنایا ہوا چاک جو مانک ، نیلم اور سخت پتّھر کا نَگ گِھسنے یا تراشنے کے کام آتا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔