تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوائِیَّت" کے متعقلہ نتائج

ہَوائِیَّت

ہوا کے ہونے کی حالت ، ہوا بن جانے کا عمل ، ہوا میں ڈھل جانے کی صورتِ حال ۔

ہَوائی تیز

۔مذکر۔وہ تیر جو ہوا کے رخ چلایا جائے اور جس کا کوئی نشانہ نہ ہو۔؎

ہَوائی تِیر

وہ تیر جو ہوا میں چلایا جائے اور اس کا کوئی نشانہ نہ ہو، تیر جو خطا ہو جائے

ہَوائی تَخت

کوئی تخت جو ہوا میں اُڑتا ہو ، بالخصوص تختِ سلیمانی ۔

ہَوائی تَکیَہ

وہ تکیہ جس میں ہوا بھری جائے ؛ ہلکا یا نرم تکیہ ۔

ہَوائی تُہمَت

جھوٹ پر مبنی الزام ، جھوٹی تہمت ۔

ہَوائی تَوائی

بے سروپا ، فضول ، لا یعنی ؛ واہی تباہی ؛ خیالی ، غیر حقیقی (عموماً بات وغیرہ) ۔

ہَوائی تاخت

فضا سے زمین پر بمباری ، فضائی حملہ ۔

ہَوائی تَصوِیر

خیالی مرقع ، تخیل کے زور سے بنائی ہوئی تصویر

ہَوائی تَھیلی

(حیوانیات) جسم کے وہ حصے جن میں ہوا بھری ہوتی ہے ، ہوا تھیلی یا کیسئہ ہوا جو بعض پرندوں یا حشروں کے پھیپھڑوں کی توسیع ہے (انگ : Air sac) ۔

ہَوائی تَناظُر

(مصوری) بلندی سے اشیاے مرئی میں جاے وقوع اور فاصلے کا تناسب جس میں عموماً فاصلہ چیزوں کو دھندلا دیتا ہے اور ان کے خطوط غیر واضح ہونے لگتے ہیں ، روشنی کے سامنے والی سطحیں روشن اور اوجھل سطحیں تاریک ہوتی ہیں (انگ :Aerial perspectives) ۔

ہَوائی تارپِیڈو

ایک قسم کا پھٹنے والا گولا جو فضا سے آبدوز کشتی کو تباہ کرنے کے لیے پھینکا جاتا ہے (انگ : Air torpedo) ۔

ہَوائی تَنَفُّس

(حیوانیات) عملِ تنفس جو ہوا میں آزاد آکسیجن کی موجودگی میں انجام پاتا ہے (آبی تنفس کے مقابل جس میں پانی میں موجود آکسیجن مچھلیاں یا دیگر آبی جانور گلپھڑوں کی مدد سے جذب کرتے ہیں) ۔

ہَوائی تار بَرقی

سلکی پیغام رسانی ، برقی تار کے ذریعے پیغام پہنچانے کی حالت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوائِیَّت کے معانیدیکھیے

ہَوائِیَّت

havaa.iyyatहवाइय्यत

  • Roman
  • Urdu

ہَوائِیَّت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہوا کے ہونے کی حالت ، ہوا بن جانے کا عمل ، ہوا میں ڈھل جانے کی صورتِ حال ۔

Urdu meaning of havaa.iyyat

  • Roman
  • Urdu

  • hu.a ke hone kii haalat, hu.a bin jaane ka amal, havaa me.n Dhal jaane kii suurat-e-haal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوائِیَّت

ہوا کے ہونے کی حالت ، ہوا بن جانے کا عمل ، ہوا میں ڈھل جانے کی صورتِ حال ۔

ہَوائی تیز

۔مذکر۔وہ تیر جو ہوا کے رخ چلایا جائے اور جس کا کوئی نشانہ نہ ہو۔؎

ہَوائی تِیر

وہ تیر جو ہوا میں چلایا جائے اور اس کا کوئی نشانہ نہ ہو، تیر جو خطا ہو جائے

ہَوائی تَخت

کوئی تخت جو ہوا میں اُڑتا ہو ، بالخصوص تختِ سلیمانی ۔

ہَوائی تَکیَہ

وہ تکیہ جس میں ہوا بھری جائے ؛ ہلکا یا نرم تکیہ ۔

ہَوائی تُہمَت

جھوٹ پر مبنی الزام ، جھوٹی تہمت ۔

ہَوائی تَوائی

بے سروپا ، فضول ، لا یعنی ؛ واہی تباہی ؛ خیالی ، غیر حقیقی (عموماً بات وغیرہ) ۔

ہَوائی تاخت

فضا سے زمین پر بمباری ، فضائی حملہ ۔

ہَوائی تَصوِیر

خیالی مرقع ، تخیل کے زور سے بنائی ہوئی تصویر

ہَوائی تَھیلی

(حیوانیات) جسم کے وہ حصے جن میں ہوا بھری ہوتی ہے ، ہوا تھیلی یا کیسئہ ہوا جو بعض پرندوں یا حشروں کے پھیپھڑوں کی توسیع ہے (انگ : Air sac) ۔

ہَوائی تَناظُر

(مصوری) بلندی سے اشیاے مرئی میں جاے وقوع اور فاصلے کا تناسب جس میں عموماً فاصلہ چیزوں کو دھندلا دیتا ہے اور ان کے خطوط غیر واضح ہونے لگتے ہیں ، روشنی کے سامنے والی سطحیں روشن اور اوجھل سطحیں تاریک ہوتی ہیں (انگ :Aerial perspectives) ۔

ہَوائی تارپِیڈو

ایک قسم کا پھٹنے والا گولا جو فضا سے آبدوز کشتی کو تباہ کرنے کے لیے پھینکا جاتا ہے (انگ : Air torpedo) ۔

ہَوائی تَنَفُّس

(حیوانیات) عملِ تنفس جو ہوا میں آزاد آکسیجن کی موجودگی میں انجام پاتا ہے (آبی تنفس کے مقابل جس میں پانی میں موجود آکسیجن مچھلیاں یا دیگر آبی جانور گلپھڑوں کی مدد سے جذب کرتے ہیں) ۔

ہَوائی تار بَرقی

سلکی پیغام رسانی ، برقی تار کے ذریعے پیغام پہنچانے کی حالت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوائِیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوائِیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone