تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باتوں میں بَنْد کَرنا" کے متعقلہ نتائج

باتوں میں بَنْد کَرنا

باتوں باتوں میں بند کرنا، دوران گفتگو ایسی بات کہہ دینا جس سے مخاطب کو خاموشی کے سوا کچھ بن نہ پڑے، قائل کر دینا

باتوں میں بَنْد ہونا

قائل ہونا، لاجواب ہونا

باتوں باتوں میں بَنْد کَرْنا

گفتگو میں ایسی بات کہہ دینا جس سے مخاطب کو خاموشی کے سوا کچھ بن نہ پڑے، قائل کر دینا

شِیشے میں بَنْد کَرنا

رک : پری کو شیشے میں اتارنا.

کُوزے میں دَریا بَنْد کَرنا

کسی بڑے مضمون یا بیان کو نہایت مختصر کر کے لکھ دینا کہ اختصار بھی ہو جائے اور مطلب بھی فوت نہ ہونے پائے

دَرِیا کا کُوزے میں بَنْد کَرنا

کسی بڑے مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کرنا ، کسی محال یا مشکل کام کو انجام دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں باتوں میں بَنْد کَرنا کے معانیدیکھیے

باتوں میں بَنْد کَرنا

baato.n me.n band karnaaबातों में बंद करना

اصل: ہندی

محاورہ

دیکھیے: باتوں باتوں میں بَنْد کَرْنا

  • Roman
  • Urdu

باتوں میں بَنْد کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • باتوں باتوں میں بند کرنا، دوران گفتگو ایسی بات کہہ دینا جس سے مخاطب کو خاموشی کے سوا کچھ بن نہ پڑے، قائل کر دینا

Urdu meaning of baato.n me.n band karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • baato.n baato.n me.n band karnaa, dauraan guftagu a.isii baat kah denaa jis se muKhaatab ko Khaamoshii ke sivaa kuchh bin na pa.De, qaa.il kar denaa

बातों में बंद करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बातों बातों में बंद करना, बातचीत के दौरान कुछ ऐसा कह देना जिससे सामने वाले को चुप रहने के अलावा कोई रासता न मिले, विश्वास दिलाना, बात मनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باتوں میں بَنْد کَرنا

باتوں باتوں میں بند کرنا، دوران گفتگو ایسی بات کہہ دینا جس سے مخاطب کو خاموشی کے سوا کچھ بن نہ پڑے، قائل کر دینا

باتوں میں بَنْد ہونا

قائل ہونا، لاجواب ہونا

باتوں باتوں میں بَنْد کَرْنا

گفتگو میں ایسی بات کہہ دینا جس سے مخاطب کو خاموشی کے سوا کچھ بن نہ پڑے، قائل کر دینا

شِیشے میں بَنْد کَرنا

رک : پری کو شیشے میں اتارنا.

کُوزے میں دَریا بَنْد کَرنا

کسی بڑے مضمون یا بیان کو نہایت مختصر کر کے لکھ دینا کہ اختصار بھی ہو جائے اور مطلب بھی فوت نہ ہونے پائے

دَرِیا کا کُوزے میں بَنْد کَرنا

کسی بڑے مضمون کو مختصر الفاظ میں بیان کرنا ، کسی محال یا مشکل کام کو انجام دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باتوں میں بَنْد کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باتوں میں بَنْد کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone