تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوا کا جھوکا" کے متعقلہ نتائج

ہَوا کا جھوکا

ہوا کی زور کی جنبش جو دفعتہ محسوس ہو ، جھکڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوا کا جھوکا کے معانیدیکھیے

ہَوا کا جھوکا

havaa kaa jhokaaहवा का झोका

  • Roman
  • Urdu

ہَوا کا جھوکا کے اردو معانی

  • (کنایتہ) قلیل المیعاد ، تھوڑی دیر کا ، جلدی گزر جانے یا ختم ہوجانے والا (زمانہ ، کام وغیرہ) ، عارضی چیز ، کام وغیرہ جس کا اثر وقتی ہو ۔
  • ہوا کی زور کی جنبش جو دفعتہ محسوس ہو ، جھکڑ
  • (مجازاً) ٹک کر نہ بیٹھنے والا ، ہر وقت سفر پر مستعد ، آوارہ گرد

Urdu meaning of havaa kaa jhokaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kanaa.etaa) qaliil ul-miyaad, tho.Dii der ka, jaldii guzar jaane ya Khatm hojaane vaala (zamaana, kaam vaGaira), aarizii chiiz, kaam vaGaira jis ka asar vaqtii ho
  • hu.a kii zor kii jumbish jo dafaataa mahsuus ho, jhakka.D
  • (majaazan) Tik kar na baiThne vaala, haravqat safar par mustid, aavaaragard

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوا کا جھوکا

ہوا کی زور کی جنبش جو دفعتہ محسوس ہو ، جھکڑ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوا کا جھوکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوا کا جھوکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone