تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَودَج نَِشیں" کے متعقلہ نتائج

ہَوْد

حوض

ہوْد

خود ، لوہے کی ٹوپی.

ہُود

۱۔ ایک پیغمبر جو قوم عاد کی طرف مبعوث ہوئے تھے ۔

ہَوْدِی

چھوٹا حوض.

ہَودَہ

ایک قسم کی عماری جو ہاتھی کی پیٹھ پر بیٹھنے کے واسطے رکھتے ہیں ایرانی اس کو حوضہ کہتے ہیں کیونکہ اس کی شکل حوض کی مانند ہوتی ہے ، محمل

ہُودَہ

ٹھیک، بجا، درست، حق، صحیح نیز قدیم (اُردو میں زیادہ تر بے ہودہ کی ترکیب کی صورت میں مستعمل ہے).

ہَودا

پلنگ نما چوکھٹا، جو ہاتھی کی پیٹھ پر سواریوں کے بیٹھنے کی غرض سے رکھتے ہیں اور جو اوپر سے کھلا ہوتا ہے، بغیر چھتری کی عماری، ہودج، ہودہ

ہَودَک

(آب پاشی) اڈاسن ، چرس یا ڈول کا پانی گرنے کو کنویں کے برابر بنی ہوئی چوبچہ.

ہَودَج

اونٹ کا کجاوہ، محمل جس میں عرب خواتین سفر کرتی تھیں، ہاتھی کی عماری، ہودہ

ہَودَہ مَہائی

نیل کے عرق کی تیاری کا چوبچہ.

ہَودَج نَِشیں

رک : ہودے میں بیٹھنے والا ، کجاوے میں سفر کرنے والا ۔

ہَودَہ بُجھائی

نیل کے پودے کو پانی میں گلانے کا حوض.

ہَودَہ ہو جانا

انتہائی غربت کا آ جانا، پریشان حال ہو جانا.

ہَودے کا تَعْوِیذ

(گورکنی) وہ تعویذ جس کی سطح پر پانی بھرنے کو چھوٹی سی ہودی بنی ہو جس میں پرندوں کے پینے کو پانی بھرا رکھتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَودَج نَِشیں کے معانیدیکھیے

ہَودَج نَِشیں

haudaj-nashii.nहौदज-नशीं

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

ہَودَج نَِشیں کے اردو معانی

صفت

  • رک : ہودے میں بیٹھنے والا ، کجاوے میں سفر کرنے والا ۔

Urdu meaning of haudaj-nashii.n

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hvday me.n baiThne vaala, kujaa ve me.n safar karne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوْد

حوض

ہوْد

خود ، لوہے کی ٹوپی.

ہُود

۱۔ ایک پیغمبر جو قوم عاد کی طرف مبعوث ہوئے تھے ۔

ہَوْدِی

چھوٹا حوض.

ہَودَہ

ایک قسم کی عماری جو ہاتھی کی پیٹھ پر بیٹھنے کے واسطے رکھتے ہیں ایرانی اس کو حوضہ کہتے ہیں کیونکہ اس کی شکل حوض کی مانند ہوتی ہے ، محمل

ہُودَہ

ٹھیک، بجا، درست، حق، صحیح نیز قدیم (اُردو میں زیادہ تر بے ہودہ کی ترکیب کی صورت میں مستعمل ہے).

ہَودا

پلنگ نما چوکھٹا، جو ہاتھی کی پیٹھ پر سواریوں کے بیٹھنے کی غرض سے رکھتے ہیں اور جو اوپر سے کھلا ہوتا ہے، بغیر چھتری کی عماری، ہودج، ہودہ

ہَودَک

(آب پاشی) اڈاسن ، چرس یا ڈول کا پانی گرنے کو کنویں کے برابر بنی ہوئی چوبچہ.

ہَودَج

اونٹ کا کجاوہ، محمل جس میں عرب خواتین سفر کرتی تھیں، ہاتھی کی عماری، ہودہ

ہَودَہ مَہائی

نیل کے عرق کی تیاری کا چوبچہ.

ہَودَج نَِشیں

رک : ہودے میں بیٹھنے والا ، کجاوے میں سفر کرنے والا ۔

ہَودَہ بُجھائی

نیل کے پودے کو پانی میں گلانے کا حوض.

ہَودَہ ہو جانا

انتہائی غربت کا آ جانا، پریشان حال ہو جانا.

ہَودے کا تَعْوِیذ

(گورکنی) وہ تعویذ جس کی سطح پر پانی بھرنے کو چھوٹی سی ہودی بنی ہو جس میں پرندوں کے پینے کو پانی بھرا رکھتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَودَج نَِشیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَودَج نَِشیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone