تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتّھے مارنا" کے متعقلہ نتائج

ہَتّھے مارنا

(پتنگ بازی) پتنگ سے پتنگ لپٹا کر اُتارنا

ہَتّے مارْنا

(پتنگ بازی) اُڑتی ہوئی پتنگ کی ڈور جلدی جلدی کھینچنا

ہَتّھا مارنا

ہاتھ مارنا؛ زبردستی کسی چیز کو چھین لینا

ہاتھ مارنا

ہاتھ لگانا، ضرب لگانا

ہَتّا مارنا

ہاتھ مارنا، چوری کرنا، چرا لینا، مال اڑا لینا

دو ہَتَّڑ تَلْوار مارْنا

دونوں ہاتھوں سے تلوار مارنا یا چلانا .

ہَتھ مارُو

ہاتھ لگی چیز اٹھا لے جانے والا ، چور

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتّھے مارنا کے معانیدیکھیے

ہَتّھے مارنا

hatthe maarnaa•हत्थे मारना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَتّھے مارنا کے اردو معانی

  • (پتنگ بازی) پتنگ سے پتنگ لپٹا کر اُتارنا
  • ہاتھ مارنا ، ہاتھ صاف کرنا ۔
  • بڑے بڑے لقمے لینا ، خوب ڈٹ کر کھانا ، سیر ہو کر کھانا

Urdu meaning of hatthe maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (patang baazii) patang se patang lipTaa kar utaarnaa
  • haath maarana, haath saaf karnaa
  • ba.De ba.De luqme lenaa, Khuub DaT kar khaanaa, sair ho kar khaanaa

हत्थे मारना के हिंदी अर्थ

  • ۳۔ (पतंग बाज़ी) पतंग से पतंग लिपटा कर उतारना
  • ۱۔बड़े बड़े लुक़्मे लेना, ख़ूब डट कर खाना, सैर हो कर खाना
  • ۲۔ हाथ मारना, हाथ साफ़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتّھے مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتّھے مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone