تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھکَھن٘ڈا" کے متعقلہ نتائج

ہَتھکَھن٘ڈا

رک : ہتھ کنڈا ، ہتھکھنڈا ۔

ہَتھکَھنڈے

ہتھکنڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ۔

ہَتھکَن٘ڈا چَلنا

دانو یا گھات کارگر ہونا ، وار کامیاب ہونا ۔

ہَتھکَن٘ڈا سِیکھنا

چالاکی سیکھنا ۔

ہَتھکَن٘ڈے

ہتھکنڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ ہاتھ کی چالاکیاں ، شعبدے ، چالاکیاں ، دھوکے بازیاں ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہتھکنڈا بتا دینا

طریق سکھا دینا، لٹکا دینا

ہَتھکَن٘ڈے بَتا دینا

طریق سکھا دینا ، لٹکا بتا دینا

ہتھکنڈے رواں ہونا

کسی بات کی مشق ہوجانا، ڈھنگ یا طور و طریقہ آجانا

ہَت کَھنڈا

رک : ہتھکنڈا ۔

ہَتھ کَھڈّا

گاڑی کی کھڑکی کے پَٹ کے چوکٹے کی اوپر اور نیچے کی لکڑیوں میں پٹ کو اُتارنے چڑھانے کے لیے انگلیوں کے سرے اٹکانے کو بنا ہوا کھانچا یا کسی دھات کی بنی ہوئی آڑ ، جبھو ، ہتھ لیوا

ہَتھ کَنْڈا

چالاکی ، عیاری ، چلتر بازی ۔

ہَتھ کُنڈا

doorknob, latch

یہ ہَتْھکَنْڈا ہے

نہایت سہل اور ہاتھ کا کام ہے نیز روزہ مرہ کی چالاکیاں ہیں بائیں ہاتھ کا داؤں ہے، یہ چالاکی ہے

یہ ہَتْھکَنْڈہ ہے

یَہی ہَتھکَنْڈے ہَیں تو خُدا حافِظ

یہی چالاکیاں رہیں تو ایک نہ ایک دن ضرور مصیبت میں پھنسے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھکَھن٘ڈا کے معانیدیکھیے

ہَتھکَھن٘ڈا

hathkhanDaa•हथखंडा

دیکھیے: ہَتھ کَنْڈا

  • Roman
  • Urdu

ہَتھکَھن٘ڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ہتھ کنڈا ، ہتھکھنڈا ۔
  • رک : ہتھکنڈا ؛ ہتکنڈا ، چالاکی ؛ دانو (باقی معنوں کے لیے دیکھیے ہتھکنڈا) ۔

Urdu meaning of hathkhanDaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hathkanDaa, hathakhanDaa
  • ruk ha hathkanDaa ; hatkanDa, chaalaakii ; daanv (baaqii maaano.n ke li.e dekhi.e hathkanDaa)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھکَھن٘ڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھکَھن٘ڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone