تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھکَھنڈے" کے متعقلہ نتائج

ہَتھکَھنڈے

ہتھکنڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ۔

ہَتھکَھن٘ڈا

رک : ہتھ کنڈا ، ہتھکھنڈا ۔

ہَتھکَن٘ڈے

ہتھکنڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ ہاتھ کی چالاکیاں ، شعبدے ، چالاکیاں ، دھوکے بازیاں ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہَتھکَن٘ڈے بَتا دینا

طریق سکھا دینا ، لٹکا بتا دینا

ہتھکنڈے رواں ہونا

کسی بات کی مشق ہوجانا، ڈھنگ یا طور و طریقہ آجانا

ہَتھکَن٘ڈا چَلنا

دانو یا گھات کارگر ہونا ، وار کامیاب ہونا ۔

ہَتھکَن٘ڈا سِیکھنا

چالاکی سیکھنا ۔

ہتھکنڈا بتا دینا

طریق سکھا دینا، لٹکا دینا

یِہ ہَتھکَنڈے مُجھی سے چَلتے ہو

یہ مکر اور فریب کی باتیں میرے ساتھ ہی کرتے ہو

یَہی ہَتھکَنْڈے ہَیں تو خُدا حافِظ

یہی چالاکیاں رہیں تو ایک نہ ایک دن ضرور مصیبت میں پھنسے گا

یہ ہَتْھکَنْڈا ہے

نہایت سہل اور ہاتھ کا کام ہے نیز روزہ مرہ کی چالاکیاں ہیں بائیں ہاتھ کا داؤں ہے، یہ چالاکی ہے

یہ ہَتْھکَنْڈہ ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھکَھنڈے کے معانیدیکھیے

ہَتھکَھنڈے

hathkha.nDe•हथखंडे

  • Roman
  • Urdu

ہَتھکَھنڈے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہتھکنڈا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ۔

Urdu meaning of hathkha.nDe

  • Roman
  • Urdu

  • hathkanDaa (ruk) kii jamaa niiz muGiirah suurat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھکَھنڈے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھکَھنڈے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone