تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَٹْھراہ" کے متعقلہ نتائج

اَٹْھراہ

ایک بیماری جس میں انسان لاغر اور خشک ہو تا چلا جاتا ہے، سوکھا پن کا شکار ہونا

اَٹارا

رک : اٹالا (پلیٹس) .

اُٹھارا

ٹھہری ہوئی دو پہیوں کی گاڑٰی کے سامنے کے سرے کو اوپر اٹھانے رکھنے کی ٹیک، اٹھکن، اٹھاونی

اَٹّھارا

دس اور آٹھ کا مجموعہ، سترہ اور انیس کے درمیان کا عدد، (ہندسوں میں)

اَٹھارہ

دس اور آٹھ کا مجموعہ، ہندسوں میں ۱۸

اَٹّھارہ

اَٹّھارہ

ہَٹھار

(کاشت کاری) نشیبی جگہ ، نیچی زمین جس طرف دریاکا پانی بہتا ہو ۔

ہَٹَّھر

جلدی ، بے صبری ۔

اُٹْھتا

اٹھنا جس کا یہ حالیہ نا تمام ہے، جیسے : اٹھتا بادل، اٹھتی جوانی (ترکییات میں مستعمل)

اُٹْھنا

(کسی چیز کا) اوپر کو جانا ، بلندی کی طرف مائل ہونا ۔

اُٹھا

pick, lift

اَٹاری

کوٹھا، بالا خانہ، چھت پر بنا ہوا کمرہ

اَٹَرْیا

بالا خانہ، چھت کے اوپر کا کمرہ، چھت کے اوپر کا مکان، بلند مکان، کوٹھا

ہَٹَھرنا

جلدی کرنا ، بے صبری کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَٹْھراہ کے معانیدیکھیے

اَٹْھراہ

aThraah•अठराह

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

اَٹْھراہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک بیماری جس میں انسان لاغر اور خشک ہو تا چلا جاتا ہے، سوکھا پن کا شکار ہونا

Urdu meaning of aThraah

  • Roman
  • Urdu

  • ek biimaarii jis me.n insaan laagar aur Khushak hotaa chala jaataa hai, suukhaa pan ka shikaar honaa

अठराह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक ऐसी बीमारी जिसमें आदमी कमज़ोर और उसका शरीर सूखता चला जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَٹْھراہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَٹْھراہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone