تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَتْف" کے متعقلہ نتائج

حَتْف

ہلاکت، موت، تباہی

حَتْفِ اَنْف

طبعی موت ، فطری وفات.

حَرْف

انسان کے منھ سے جو آوازیں نکلتی ہیں ان آوازوں کو تحریر میں لانے کے لیے مقرّر علامات اور نشانات، حروف تہجّی، حاصل بالمصدر۔۔۔ کبھی ماضی واحد مذکر کے ساتھ حرف نون لانے سے، جیسے: لگان، تکان

حَرَفْ

حَتّٰی

یہاں تک، اِس حد تک، اس درجہ (افراط یا تفریط کی حد تک پہن٘چ جانے کا اظہار کرنے کے لئے ”کہ“ کے ساتھ مستعمل)

حَیْف

افسوس، تاسف

حَذْف

نکال دینا، دور کر دینا، الگ کر دینا، گرا دینا، ساقط کر دینا

حَلْف

قسم کھانا خدا کی یا کسی اور کی، سوگند لینا، قسم، سوگند (اردو میں بفتح اول ودوم ہے)

حَتْک

दौड़ कर चलना, भागना ।।

حِلْف

عہد و پیمان، دوستی

حِشْف

आहट, सुक सुक।

حَصَف

(طِب) چھوٹے چھوٹے سرخ دانے کہ ان میں خارش اور چُل بہت ہوتئ ہے اور ان کو بثور شوکی بھی کہتے ہیں، گرمی دانے.

حَف

کلمۂ دعا، جب کسی کی تعریف کرتے ہیں، تو کہتے ہیں نظر بد نہ لگے، چشم بد دور

حَسْف

کھجوروں کو صاف کرنا اور خراب کو پھینک دینا

حَنْف

جھکاؤ، رغبت، میلان

اردو، انگلش اور ہندی میں حَتْف کے معانیدیکھیے

حَتْف

hatf•हत्फ़

اصل: عربی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

حَتْف کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • ہلاکت، موت، تباہی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَتْف

आवाज़, स्वर, शब्द।

Urdu meaning of hatf

  • Roman
  • Urdu

  • halaakat, maut, tabaahii

English meaning of hatf

Noun, Masculine, Feminine

  • death, demise, end, extermination, destruction

हत्फ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • मृत्यु, मरण, निधन, मौत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَتْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَتْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone