تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتَوڑے" کے متعقلہ نتائج

ہَتَوڑے

ہتوڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَتَوڑے بَرسانا

کسی بات یا فعل سے شدید اذّیت پہنچانا، شدید ضرب لگانا

ہَتھَوڑے

ہتھوڑا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

ہتَوڑا

لوہاروں کے ایک اوزار کا نام، ہتھوڑا، کیل ٹھوکنے اور ضرب لگانے کا آہنی اوزار جس میں لکڑی کا لمبا دستہ لگا ہوتا ہے (رک : ہتھوڑا مع تحتی الفاظ) ۔

ہتَوڑی

چھوٹا ہتوڑا (ہتوڑا کی تصغیر)، ہتھوڑی

ہَتھَوڑے پَڑْنا

چوٹ پڑنا ، ضرب لگنا ؛ مراد : کسی بات سے ذ ہنی اضطراب ہونا ۔

ہَتَھوڑے بَرَسنا

مسلسل ضرب پڑنا ؛ بہت اذّیت ہونا ، شدید رنج ہونا ۔

ہَتَوڑا مار

نہایت گندہ یا سیاہ ؛ کالا ؛ خراب ؛ ہتھوڑا چھاپ ۔

ہَتَوڑا بَجْنا

ضرب لگنا ، چوٹ لگنا ۔

ہَتَھوڑے بَرسانا

مسلسل چوٹ لگانا ، لگاتار ضرب لگانا ؛ مراد : شدید اذّیت پہنچانا ۔

ہَتَوڑا کُوٹْنا

کسی چیز پر ہتوڑے کی ضرب لگانا ۔

ہَتَوڑا بَن کَر بَرَسنا

کسی بات کا بہت شدت سے اثر ہونا ، نہایت اذیت کا باعث ہونا ۔

ہَتَھوڑا

لوہے وغیرہ کو کوٹنے پیٹنے یا کیل وغیرہ کو ٹھونکنے کا ایک اوزار

ہَتَھوڑی

۱۔ چھوٹا ہتھوڑا ۔

ہَبُوڑے

ہبوڑا کی جمع نیز مغیرہ شکل

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتَوڑے کے معانیدیکھیے

ہَتَوڑے

hatau.De•हतौड़े

دیکھیے: ہتَوڑا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ہَتَوڑے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہتوڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

Urdu meaning of hatau.De

  • Roman
  • Urdu

  • hato.Daa (ruk) kii jamaa niiz muGiirah suurat ; taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتَوڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتَوڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone