تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتَوڑے بَرسانا" کے متعقلہ نتائج

ہَتَوڑے بَرسانا

کسی بات یا فعل سے شدید اذّیت پہنچانا، شدید ضرب لگانا

ہَتَھوڑے بَرسانا

مسلسل چوٹ لگانا ، لگاتار ضرب لگانا ؛ مراد : شدید اذّیت پہنچانا ۔

ہَتَھوڑے بَرَسنا

مسلسل ضرب پڑنا ؛ بہت اذّیت ہونا ، شدید رنج ہونا ۔

دو ہَتَّڑ بَرْسانا

دونوں ہاتھوں سے پیٹنا ، خوب مارنا .

کانوں پَر ہَتھوڑے بَرَسْنا

بہت کرخت اور ناگوار آواز پیدا ہونا ، تیز آواز کی زد میں ہونا.

ہَتَوڑا بَن کَر بَرَسنا

کسی بات کا بہت شدت سے اثر ہونا ، نہایت اذیت کا باعث ہونا ۔

اُتُو بَنانا

رک : اتو کرنا ۔

ہَتّے بَتانا

ہاتھ کا ہنر دکھانا ۔

ہَیُولے بَنانا

عکس اتارنا، کسی چیز کی ساخت یا نقشے بنانا، خاکے بندی کرنا

ہولے بَرَسْنا

لگاتار اولے گرنا .

ہَتّھے سے بَڑھانا

(پتنگ بازی) بغیر چڑھائی لیے ہوئے ہاتھوں سے پتنگ کا بڑھانا

مار مار کر اُتُو بَنانا

beat black and blue

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتَوڑے بَرسانا کے معانیدیکھیے

ہَتَوڑے بَرسانا

hatau.De barsaanaa•हतौड़े बरसाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَتَوڑے بَرسانا کے اردو معانی

  • کسی بات یا فعل سے شدید اذّیت پہنچانا، شدید ضرب لگانا

Urdu meaning of hatau.De barsaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii baat ya pheal se shadiid aziyat pahunchaanaa, shadiid zarab lagaanaa

English meaning of hatau.De barsaanaa

  • hammer one's way, beat excessively
  • to make a biting remark, to be acerbic

हतौड़े बरसाना के हिंदी अर्थ

  • किसी शब्द या कार्य से बुरी तरह चोट पहुँचाना, गंभीर प्रहार करना, गंभीर चोट पहुंचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتَوڑے بَرسانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتَوڑے بَرسانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone