تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتَھوڑے بَرسانا" کے متعقلہ نتائج

ہَتَھوڑے بَرسانا

مسلسل چوٹ لگانا ، لگاتار ضرب لگانا ؛ مراد : شدید اذّیت پہنچانا ۔

ہَتَوڑے بَرسانا

کسی بات یا فعل سے شدید اذّیت پہنچانا، شدید ضرب لگانا

ہَتَھوڑے بَرَسنا

مسلسل ضرب پڑنا ؛ بہت اذّیت ہونا ، شدید رنج ہونا ۔

کانوں پَر ہَتھوڑے بَرَسْنا

بہت کرخت اور ناگوار آواز پیدا ہونا ، تیز آواز کی زد میں ہونا.

ہَتَوڑا بَن کَر بَرَسنا

کسی بات کا بہت شدت سے اثر ہونا ، نہایت اذیت کا باعث ہونا ۔

دو ہَتَّڑ بَرْسانا

دونوں ہاتھوں سے پیٹنا ، خوب مارنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتَھوڑے بَرسانا کے معانیدیکھیے

ہَتَھوڑے بَرسانا

hathau.De barsaanaa•हथौड़े बरसाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَتَھوڑے بَرسانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مسلسل چوٹ لگانا ، لگاتار ضرب لگانا ؛ مراد : شدید اذّیت پہنچانا ۔

Urdu meaning of hathau.De barsaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • musalsal choT lagaanaa, lagaataar zarab lagaanaa ; muraad ha shadiid aziyat pahunchaanaa

हथौड़े बरसाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • लगातार चोट पहुँचाना, लगातार मारना, अर्थ: तीव्र पीड़ा पहुँचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتَھوڑے بَرسانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتَھوڑے بَرسانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone