زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

اشتقاق

’’حَسَنَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے

اِحْسان

۰۳ نیکی ، عمل خیر .

اِحْسانی

ممنون ، شکر گزار ، احسان مند .

اَحْسَن

بہت خوبصورت، نہایت حسین

اَحْسَنْتْ

واہ واہ، بہت خوب، سبحان اللہ، کیا کہنا، آفرین، شاباش، مرحبا

تَحْسِین

سراہنا، تعریف کرنا، واہ واہ کرنا، پسند کرنا، تعریف، واہ واہ، آفریں، مرحبا

حُسان

بہت خوبصورت، بہت اچھا، بڑا عقلمند، اعلی، اچھا

حِسانَت

۱. خوبصورتی ، حُسن ، جمال .

حُسْن

۱. خُوبصورتی ، جمال .

حَسنا

 

حَسَنات

نعمتیں، ثواب، کارِ خیر

حَسَنی

امام حسن کی طرف منسوب، سیّدوں کا گروہ جو حضرت امام حسنؓ کی اولاد ہیں

حَسَنَین

حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے دو بیٹے حَسن اور حُسین، حضرت محمد ﷺ کے نواسے

حُسْنیٰ

نہایت حسین، بے حد خُوبصورت، نہایت عُمدہ

حُسَین

۔(ع۔) صفت۔ ۱۔حسن والا۔ خوبصورت۔ ۲۔(بضم اول وفتح دوم وسکون یائے مجہول) حضرت امام حسینؓ۔

حَسِینَہ

خوبصورت عورت، حسین عورت

مَحاسِن

۔(ع۔بفتح اول وکسر چہارم )مذکر۔لغوبیاں۔نیکیاں۔خصائل۔۲۔مونث۔مردوں کی ڈارھی ۔(فقرہ) محاسن شریف آنسوؤں سے ترتھی ۔

مُحْسِن

۱۔ احسان کرنے والا ، بھلائی کرنے والا ؛ سخی ، فیاض

مُحْسِنات

 

مُحْسَنَہ

نیک ، خوب ، عمدہ ، نیکی والا ، خوبی والا

مُحْسِنَہ

احسان کرنے والی، نیکی کرنے والی عورت، نیک عورت

مُحْسِنین

احسان کرنے والے، سرپرست اور مربی لوگ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone