تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَسَب" کے متعقلہ نتائج

حَسَب

خاندانی سلسلہ، ماں کی طرف کا سلسلہ، خاندانی شرف، دینی بُزرگی، جاہ و جلال کا شرف

حَسْب

بموجب، موافق، مطابق (بیشتر تراکیب میں مستعمل)

حَصَب

ईंधन, जलाने की लकड़ी आदि।

حَسَب نَسَب

ماں باپ کا خاندانی سلسلہ، نسب، آباو اجداد کا سلسلہ

حَسَبِ ذائِقَہ

according to taste, as per taste

حَسَبِ مَوْقَع

موقع کے مطابق

حَسَبِ اِطْمِینان

to the satisfaction, satisfactorily

حَسْبُ الطَّلَب

طلب کے مطابق، بلانے پر

حَسْبُ التَّحرِیر

लिखने के अनु- सार, हुक्म के मुताबिक़, आज्ञानुसार।।

حسب و نسب

ماں باپ کا خاندانی سلسلہ

حَسْبِ مُدَّعا

خواہش کے مطابق، مطلب کے مطابق

حَسْبِ مَعْمُول

رواج کے مطابق روز مرّہ یا عام طور پر ہونے والے عمل کے مطابق، دستور کے مطابق، جیسا کہ ہوتا آیا ہے

حَسْبِ دَسْتُور

قاعدے کے مطابق، رسم و رواج کے بموجب، معمول کے مُطابق

حَسْبِ حِصَصْ

as per one's share

حَسْبِ حَوصَلَہ

हिम्मत के मुआफ़िक़, उत्साह के अनुसार, जितनी हिम्मत हो उतना।

اردو، انگلش اور ہندی میں حَسَب کے معانیدیکھیے

حَسَب

hasab•हसब

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: حَسِبَ

  • Roman
  • Urdu

حَسَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خاندانی سلسلہ، ماں کی طرف کا سلسلہ، خاندانی شرف، دینی بُزرگی، جاہ و جلال کا شرف
  • عربوں کی ایک رسم جس میں مجمع عام میں کسی کو عمامہ یا ٹوپی دی جاتی جس کا مطلب یہ ہوتا کہ جس کو یہ ٹوپی یا پگڑی دی گئی وہ دینے والے کی پناہ میں آ جاتا تھا، جس تک کہ وہ اس دینے والے کے ساتھ رہتا تب تک اس کی عزّت و آبرو کا وہ دینے والا ذمّہ دار ہو جاتا تھا
  • شُمار کرنا، گِننا، شُمار میں لینا، پیش بندی کرنا، عدد جو شُمار کیا جائے، مقدار، مجموعی تعداد، حالت، کیفیّت، حال، طریقہ، صورت
  • (ع) مذکر۔ نسل۔ سلسلۂ خاندان۔ ماں کی طرف کا سلسلہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَصَب

ईंधन, जलाने की लकड़ी आदि।

شعر

Urdu meaning of hasab

  • Roman
  • Urdu

  • Khaandaanii silsilaa, maa.n kii taraf ka silsilaa, Khaandaanii sharaf, diinii buzargii, jaah-o-jalaal ka sharaf
  • arbo.n kii ek rasm jis me.n majmaa-e-aam me.n kisii ko imaamaa ya Topii dii jaatii jis ka matlab ye hotaa ki jis ko ye Topii ya pag.Dii dii ga.ii vo dene vaale kii panaah me.n aa jaataa tha, jis tak ki vo is dene vaale ke saath rahtaa tab tak us kii izzat-o-aabruu ka vo dene vaala zimmaadaar ho jaataa tha
  • shumaar karnaa, gaNnaa, shumaar me.n lenaa, peshbandii karnaa, adad jo shumaar kiya jaaye, miqdaar, majmuu.ii taadaad, haalat, kiifiiXyat, haal, tariiqa, suurat
  • (e) muzakkar। nasal। silsilaa-e-Khaandaan। maa.n kii taraf ka silsilaa

English meaning of hasab

Noun, Masculine

  • amount, quantity, measure
  • computation
  • lineage, pedigree
  • nobility
  • pedigree, lineage
  • way, mode, manner

हसब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गणना, शुमार, अनुमान, अंदाज़, श्रेष्ठता, बड़ाई।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَسَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَسَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone