تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَصَب" کے متعقلہ نتائج

قَصَب

ہر وہ نباتات، جس میں پورے اور گرہیں ہوں، سرکنڈا، نے، نوکل، بان٘س

قَصَبُ الزَّرِیرہَ

چرائتہ، ایک قسم کی بوٹی جس کی لکڑیاں مصفی خون ہوتی ہیں

قَصَب بافی

بان٘س کی تیلیوں سے ٹوکری اور مختلف چیزیں یا تصویریں بنانے کا کام.

قَصَب پوشی

نفیس اور عمدہ لباس پہننا.

قَصَبُ الجَیب

स्वत रखने का बाँस आदि का खोल, जिसमें रखकर खत भेजे जाते थे।

قَصَبُ السَّبَق

سپاہیوں کا کھیل، ایک نیزہ میدان میں فاصلہ پر گاڑ کر سب سوار گھوڑا دوڑاتے ہیں اور جو سوار آگے نکل کر یہ نیزہ سب سے پہلے اٹھا لیتا ہے وہی جیت جاتا ہے

قَصَبُ الجِیب

काँस, एक घास।।

قَصَبُ السُّکَّر

گنّا، نیشکر

قَصَبُ السَّبَق لے جانا

سبقت حاصل کرنا ، غالب آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں قَصَب کے معانیدیکھیے

قَصَب

qasabक़सब

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: قَصَبَ

  • Roman
  • Urdu

قَصَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہر وہ نباتات، جس میں پورے اور گرہیں ہوں، سرکنڈا، نے، نوکل، بان٘س
  • ایک قسم کا سوتی کپڑا
  • سونے یا چاندی کا تار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَسَبْ

کسی چیز کا حاصل کرنا، حصول، کمائی

Urdu meaning of qasab

  • Roman
  • Urdu

  • har vo nabaataat, jis me.n puure aur girhe.n huu.n, sarkanDaa, ne, nokal, baans
  • ek kism ka suutii kap.Daa
  • sone ya chaandii ka taar

English meaning of qasab

Noun, Masculine

  • a kind of fine linen cloth
  • anything hollow like a reed, tube, duct or bone, etc.
  • reed, reed pen

क़सब के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • नर्कट, नकुल, नम, हर चीज़ जो नर्कट-जैसी भीतर से खाली हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَصَب

ہر وہ نباتات، جس میں پورے اور گرہیں ہوں، سرکنڈا، نے، نوکل، بان٘س

قَصَبُ الزَّرِیرہَ

چرائتہ، ایک قسم کی بوٹی جس کی لکڑیاں مصفی خون ہوتی ہیں

قَصَب بافی

بان٘س کی تیلیوں سے ٹوکری اور مختلف چیزیں یا تصویریں بنانے کا کام.

قَصَب پوشی

نفیس اور عمدہ لباس پہننا.

قَصَبُ الجَیب

स्वत रखने का बाँस आदि का खोल, जिसमें रखकर खत भेजे जाते थे।

قَصَبُ السَّبَق

سپاہیوں کا کھیل، ایک نیزہ میدان میں فاصلہ پر گاڑ کر سب سوار گھوڑا دوڑاتے ہیں اور جو سوار آگے نکل کر یہ نیزہ سب سے پہلے اٹھا لیتا ہے وہی جیت جاتا ہے

قَصَبُ الجِیب

काँस, एक घास।।

قَصَبُ السُّکَّر

گنّا، نیشکر

قَصَبُ السَّبَق لے جانا

سبقت حاصل کرنا ، غالب آنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَصَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَصَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone