تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرُوْر" کے متعقلہ نتائج

حَرُوْر

گرم ہوا، لُو، ('حرور' وہ ہوائے گرم جو رات کے وقت چلتی ہے اور 'سموم' دن کو)

حَرِیر

ریشم، ریشمی کپڑا

حُضُور

موجودگی، حاضر ہونے کا عمل، حاضری (خارج میں ہو یا ذہن میں)، غیبت کا مقابل

حُور

گوری چٹی عورتیں جن کی آنکھیں کی پتلیاں اور بال بہت سیاہ ہوں، بہشتی عورتیں (اردو میں مستعمل)، بہشتی عورت

حُرُوف

بہت سارے حرف، احرف

حَرائِر

حُرہ کی جمع، آزاد عورتیں، وہ عورتیں جو کسی کی لون٘ڈی نہ ہوں یا لون٘ڈی سے آزاد ہو گئی ہوں

حَرارَہ

وہ گرمی جو غلبۂ شوق یا غضب میں پیدا ہوتی ہے، تیزی، جوش غضب، غصّہ

حَراری

حرارت کا ، حرارت (رک) سے متعلق یا منسوب.

حَرارا

(طبیعیات) حرارت کی اکائی، حرارت کی وہ مقدار جو ایک گرام پانیہ کو ایک درجہ سینٹی گریڈ تک (یا یہ الفاظ دیگر ۵ء۱۴ سے ۵ء۱۵ سینٹی گریڈ تک) گرم کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے انگ : Calorie

حَرِیرِیَہ

ایک فرقہ ، علاقہ دمشق میں جو فرقہ رفاعیہ کی شاخ ہے اس کا بانی علی ابن ابی الحسن الحریری المروری تھا .

حَرِیرَہ

ایک پتلی غذا جو بالعموم آٹے یا سوجی کو گھی میں بھون کر اور شکر اور پانی ڈال کر بنائی جاتی ہے

حَرِیْرا

حریرا، دودھ میں میوا ڈال کر بنایا ہوا ایک قسم کا پکوان

حَرِیری

حریر (رک) کا اسم کیفیت ، نرمی ، نرماہٹ .

حَرَّرَہ

(الفظا) اسے لکھا ؛ کاتب اپنے نام سے پھلے تحریر کے خاتمے پر اکثر یہ عربی کلمہ لکھتے ہیں.

حَرارِیَّہ

رک : حرارتی نظریہ ، انگ : Caloric .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرُوْر کے معانیدیکھیے

حَرُوْر

haruur•हरुर

اصل: عربی

اشتقاق: حَرَّ

  • Roman
  • Urdu

حَرُوْر کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • گرم ہوا، لُو، ('حرور' وہ ہوائے گرم جو رات کے وقت چلتی ہے اور 'سموم' دن کو)

Urdu meaning of haruur

  • Roman
  • Urdu

  • garm hu.a, luu.o, ('huruur' vo havaa.e garm jo raat ke vaqt chaltii hai aur 'simom' din ko

English meaning of haruur

Noun, Feminine, Singular

  • a warm nocturnal wind, hot air

हरुर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • गर्म हवा, गर्मी, उष्णता, लू, ('हरूर' वह गर्म हवा जो रात के समय चलती है और 'समूम' दिन को )

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرُوْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرُوْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone