تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرقُلِیس" کے متعقلہ نتائج

ہَرقُلِیس

رک : ہرقلیز ۔

ہَرقُلِیز

مشہور قدیم یونانی شجاع جس کی بارہ مہمات بڑی مشہور ہیں اس کے متعلق بہت قصوں کی کتابیں لکھی گئیں ہیں

عاقِلی

عاقل ہونا، عقلمندی، دانائی، حکمت، تدّبر ، ذہانت

عَقْلی

عقل کی طرف منسوب یا متعلق، عقل کے مطابق، عقل کا

عَرَقِیْ

پسینے کا، پسینے سے متعلق

اَرگَلی

' अर्गला '

عَرَقِیَہ

پسینہ پوچھنے کا چھوٹا رومال

القلی

سوڈے چونے اور پوٹاس وغیرہ کا ایک کیمیاوی مرکب جو تیزاب کی طرح جلا تا اور گلاتا ہے کھٹے تیزابوں کو متعادل کرتا ہے اور نباتی رنگوں کو بدل دیتا ہے (عموماََ صابن سازی اور ادویہ میں مستعمل)

ہَرِیلی

ہرے رنگ کی ، ہری ؛ تازی ۔

عَقْلِیَّہ

عقل سے منسوب یا متعلق، عقلی

عِرْقی

عرق سے منسوب، نس یا رگ کا

صُوَرِ عَقْلِیَہ

(منطق) رک : صورِ ذہنیہ .

اَرْوَلی

مقام ارول سے منسوب، ارول (بہار، بھارت) کا، خصوصاً ایک طرح کا موٹا اور میلا کاغذ (جو ارول میں بنایا جاتا تھا)

اِبْلِیس

شیاطین کے سردار کا نام، جو قوم جن سے تھا اور تسبیح و تہلیل کی بنا پر صف ملائکہ میں شامل تھا، جب ملائکہ کو حکم ملا کہ حضرت آدم کو سجدہ کرو تو اس نے سرتابی کی اور ہمیشہ کے لیے مردور بارگاہ الہی ٹھہرا، سب سے پہلا نافرمان فرد جس نے حضرت آدم کو ورغلا کر جنت سے نکلوایا

ہَرِیس

ہل کی لکڑی کا لمبا اور چوڑا آنکڑا جس کے ایک سرے پر پھل والی لکڑی آڑے بل جڑی رہتی ہے اور دوسرے سرے پر جوا لگایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرقُلِیس کے معانیدیکھیے

ہَرقُلِیس

harquliis•हर्क़ुलीस

  • Roman
  • Urdu

ہَرقُلِیس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : ہرقلیز ۔

Urdu meaning of harquliis

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha harakliiz

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرقُلِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرقُلِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone