تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْوَلی" کے متعقلہ نتائج

اَرْوَلی

مقام ارول سے منسوب، ارول (بہار، بھارت) کا، خصوصاً ایک طرح کا موٹا اور میلا کاغذ (جو ارول میں بنایا جاتا تھا)

ہَراوَلی

(کنایتہ) رہنمائی ، قیادت ۔

ہَرولا

(زنانوں کی اصطلاح) پان

ہَرِیلی

ہرے رنگ کی ، ہری ؛ تازی ۔

ہَرَول

ہراول، فوج کا دستہ جو آگے چلتا ہے، لشکر، اگلا دستہ، پیش آہنگ، پیش خیمہ

ہَروَل

پیشگی بلا سود روپیہ جو ہل چلانے والے کو دیا جائے، ہروری، زر تقاوی

اَحْوَلی

بھینگا پن .

اَروگی

اروگ

ہولی

ہندوؤں کا ایک تہوار جو پھاگن کے آخر اور بسنت رُت کی ابتدا میں آتا ہے اور اس کے دوران میں ایک دوسرے پر رنگ ڈالتے ہیں

اُصُولی

اصول سے منسوب: ضابطے یا دستور کے مطابق، بنیادی، معقولات کی رو سے درست

ہَرِیالی

۱۔ ہرا ہونے کی حالت ، ہرا پن ، سرسبزی ، شادابی ، تراوٹ ، ترو تازگی ۔

اَوَّلی

اگلے زمانے کے لوگ، ابتدائی زمانے کے لوگ

اَرگَلی

' अर्गला '

اَرْوی

ایک قسم کی گانٹھ والی جڑ جو ترکاری کے طور پر پکائی جاتی ہے(پتے، چوڑے اور بڑے جن کے پتوّے پکاتے ہیں)

اُرْوَشی

ایک دیومالائی کردار، پری، اندرلوک کی ایک اپسرا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْوَلی کے معانیدیکھیے

اَرْوَلی

arvalii•अर्वली

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

اَرْوَلی کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • مقام ارول سے منسوب، ارول (بہار، بھارت) کا، خصوصاً ایک طرح کا موٹا اور میلا کاغذ (جو ارول میں بنایا جاتا تھا)

Urdu meaning of arvalii

  • Roman
  • Urdu

  • muqaam arval se mansuub, arval (bihaar, bhaarat) ka, Khusuusan ek tarah ka moTaa aur melaa kaaGaz (jo arval me.n banaayaa jaataa tha

English meaning of arvalii

Noun, Adjective, Masculine

  • a kind of white writing paper (made in Arval, a town in UP, India.)

अर्वली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • अरवल जगह से संबद्ध, अरवल (बिहार, भारत) का विशेषतः एक प्रकार का मोटा और मैला काग़ज़ (जो अरवल में बनाया जाता था)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْوَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْوَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone