تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرِیاوَل" کے متعقلہ نتائج

ہَرِیاوَل

سبز ہونے کی حالت یا کیفیت، ہراپن نیز تازگی، سرسبزی، شادابی، ہریالی

ہَرِیال

سبزہ ، ہرا پن ۔

ہَراوَل

(عسکری) فوج کا وہ دستہ جو باقی لشکر سے آگے روانہ ہوتا ہے، لشکر کا پیش خیمہ، مقدمۃ الجیش

ہِیراوَل

(کاشت کاری) ڈھوروں یا بھیڑ بکری کے گلوں کو کھیت میں رات بسر کرانے کا طریقہ جس سے کھیت کو کھدیا نا منظور ہوتا ہے کیوں کہ اس طرح جانوروں کا گوبر پیشاب کھیت میں ہر طرف پھیل جاتا ہے.

ہَرِیالی

۱۔ ہرا ہونے کی حالت ، ہرا پن ، سرسبزی ، شادابی ، تراوٹ ، ترو تازگی ۔

ہَرِیالا

ہرا، ہرے رنگ کا

ہَرِیالے

ایک قسم کے گیت جو شادی میں گائے جاتے ہیں

ہَراوَل دَستَہ

(عسکری) فوج کا وہ دستہ جو باقی فوج سے آگے آگے چلے

ہَراوَلی

(کنایتہ) رہنمائی ، قیادت ۔

ہِیراوَلی

موتیوں(ہیروں) کی لڑی، ہیرے کی بالی

ہَراوَل چَراغ

مراد : مشعل راہ ، رہبر ۔

ہَراوَل مورچَہ

(عسکری) اگلا مورچہ ، محاذِ جنگ (Advanced position)۔ ہراول مورچہ Advance position

ہَرِلا

رک : ہریلا ؛ ہریالا

ہُرلا

ڈر کر بھاگ جانا

ہَرِیلا

مفرور، فراری، بھاگا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرِیاوَل کے معانیدیکھیے

ہَرِیاوَل

hariyaaval•हरियावल

اصل: ہندی

وزن : 1122

  • Roman
  • Urdu

ہَرِیاوَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سبز ہونے کی حالت یا کیفیت، ہراپن نیز تازگی، سرسبزی، شادابی، ہریالی
  • سرسبز و شاداب علاقہ، جگہ جہاں بکثرت سبزہ ہو، مرغزار، سبزہ زار، چراگاہ
  • سبزہ، ہری گھاس وغیرہ
  • (موسیقی) ایک راگ جو سرسبز و شاداب موسم میں گایا جاتا ہے

Urdu meaning of hariyaaval

  • Roman
  • Urdu

  • sabaz hone kii haalat ya kaifiiyat, haraapan niiz taazgii, sarsabzii, shaadaabii, hariyaalii
  • sarsabz-o-shaadaab ilaaqa, jagah jahaa.n bakasrat sabzaa ho, murGzaar, sabzaa zaar, charaagaah
  • sabzaa, harii ghaas vaGaira
  • (muusiiqii) ek raag jo sarsabz-o-shaadaab mausam me.n gaayaa jaataa hai

English meaning of hariyaaval

Noun, Masculine

हरियावल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرِیاوَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرِیاوَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone