تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَرِیتَکی" کے متعقلہ نتائج

ہَرِیتَکی

ہریتک، ہڑ، ہڑ جس کی سات قسمیں ہیں

ہَرِیتَک

رک : ہڑ ؛ ہلیلہ ، ہرا (لاط : Terminalia chebula)

اِرْتِقا

(فلسفہ) قانون ارتقا یا نظریہ ارتقا (عموماً ڈارون سے منسوب) جس کی رو سے انسان حیات کے ابتدائی درجے سے ترقی کر کے بہت سی تبدیلیوں کے بعد موجودہ صورت اور حال تک پہنچا، (انگریزی) ایوولوشن

اِرْتِقائی

ارتقا سے منسوب امر یا شخص وغیرہ، ارتقا سے متعلق

عاریَتی

مانگا ہوا، مستعار، ادھار

اُرْتَک

(سواری) گھوڑے کو اڑھانے کا یک باریک قسم کا جال، یا کپڑا، جو مکھیوں سے بچاؤ کے لئے اس پر ڈال دیا جاتا ہے، جالک، جھول

اَرْتَک گَجَم

رک : 'ارنک،

آرْتِھک

مالی، اقتصادی

آوَرْتَک

چکردار، بھن٘ور

ہِراطِیقی خَط

ہیرو غلیفی رسم الخط کی بگڑی ہوئی شکل جس میں تصویری حروف کی صورتیں مسخ ہو گئی تھیں ۔

اِرْتِقا پَذِیْر

ارتقا سے متعلق

اَری تُری

رک : ارے تُرے جس کی یہ تانیث ہے.

ہَیتی

ہیئت سے متعلق، سورت یا شکل، و ضع کی

نَشو و اِرتِقا

پھلنا ُپھولنا ، ترقی کرنا ، بالیدگی

نَظَرِیَّۂ اِرتِقا

چارلس ڈارون (۱۸۸۲ ۔ ۱۸۰۹) کا نظریہ کہ کرۂ ارض پر نباتات اور حیوانات کی جو انواع پائی جاتی ہیں وہ نہ ابتدائے زمانے سے اسی طرح چلی آتی ہیں اور نہ تخلیق ارضی کے وقت سے اپنی موجودہ ہیئت میں موجود ہیں بلکہ وہ ارتقائی دور سے گزر کر اپنی ترقی یافتہ شکل میں ہیں ، اس کا کہنا ہے کہ انسان نے اپنی موجودہ ہیئت بندر سے ترقی کرکے اختیار کی ہے ، جب کہ خود بندر بھی دیگر انواع سے ترقی کر کے بندر بنا ہے ، حیوانات کی تدریجی ترقی کا نظریہ (Theory of Evolution) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَرِیتَکی کے معانیدیکھیے

ہَرِیتَکی

hariitakii•हरीतकी

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

ہَرِیتَکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہریتک، ہڑ، ہڑ جس کی سات قسمیں ہیں

Urdu meaning of hariitakii

  • Roman
  • Urdu

  • hariitak, ha.D, ha.D jis kii saat kisme.n hai.n

हरीतकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हर का वृक्ष; हड़; हर्रे
  • उक्त वृक्ष का फल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَرِیتَکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَرِیتَکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone