تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَرِیَّۂ اِرتِقا" کے متعقلہ نتائج

نَظَرِیَّۂ اِرتِقا

چارلس ڈارون (۱۸۸۲ ۔ ۱۸۰۹) کا نظریہ کہ کرۂ ارض پر نباتات اور حیوانات کی جو انواع پائی جاتی ہیں وہ نہ ابتدائے زمانے سے اسی طرح چلی آتی ہیں اور نہ تخلیق ارضی کے وقت سے اپنی موجودہ ہیئت میں موجود ہیں بلکہ وہ ارتقائی دور سے گزر کر اپنی ترقی یافتہ شکل میں ہیں ، اس کا کہنا ہے کہ انسان نے اپنی موجودہ ہیئت بندر سے ترقی کرکے اختیار کی ہے ، جب کہ خود بندر بھی دیگر انواع سے ترقی کر کے بندر بنا ہے ، حیوانات کی تدریجی ترقی کا نظریہ (Theory of Evolution) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَرِیَّۂ اِرتِقا کے معانیدیکھیے

نَظَرِیَّۂ اِرتِقا

nazariyya-e-irtiqaaनज़रिय्या-ए-इर्तिक़ा

  • Roman
  • Urdu

نَظَرِیَّۂ اِرتِقا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چارلس ڈارون (۱۸۸۲ ۔ ۱۸۰۹) کا نظریہ کہ کرۂ ارض پر نباتات اور حیوانات کی جو انواع پائی جاتی ہیں وہ نہ ابتدائے زمانے سے اسی طرح چلی آتی ہیں اور نہ تخلیق ارضی کے وقت سے اپنی موجودہ ہیئت میں موجود ہیں بلکہ وہ ارتقائی دور سے گزر کر اپنی ترقی یافتہ شکل میں ہیں ، اس کا کہنا ہے کہ انسان نے اپنی موجودہ ہیئت بندر سے ترقی کرکے اختیار کی ہے ، جب کہ خود بندر بھی دیگر انواع سے ترقی کر کے بندر بنا ہے ، حیوانات کی تدریجی ترقی کا نظریہ (Theory of Evolution) ۔

Urdu meaning of nazariyya-e-irtiqaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaarls Daarvin (१८८२ । १८०९) ka nazariya ki kurra-e-arz par nabaataat aur haivaanaat kii jo anvaa paa.ii jaatii hai.n vo na ibtdaa.e zamaane se isii tarah chalii aatii hai.n aur na taKhliiq arzii ke vaqt se apnii maujuuda haiyat me.n maujuud hai.n balki vo irtiqaa.ii duur se guzar kar apnii taraqqii yaaftaa shakl me.n hai.n, is ka kahnaa hai ki insaan ne apnii maujuuda haiyat bandar se taraqqii karke iKhatiyaar kii hai, jab ki Khud bandar bhii diigar anvaa se taraqqii kar ke bandar banaa hai, haivaanaat kii tadriijii taraqqii ka nazariya (Theory of Evolution)

English meaning of nazariyya-e-irtiqaa

Noun, Masculine

  • the theory of Charles Darwin (1-9) that the species of plants and animals found on the planet have not been the same since the beginning of time, nor have they existed in their present form since the time of creation, but they have evolved since the beginning of time, theory of evolution

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَظَرِیَّۂ اِرتِقا

چارلس ڈارون (۱۸۸۲ ۔ ۱۸۰۹) کا نظریہ کہ کرۂ ارض پر نباتات اور حیوانات کی جو انواع پائی جاتی ہیں وہ نہ ابتدائے زمانے سے اسی طرح چلی آتی ہیں اور نہ تخلیق ارضی کے وقت سے اپنی موجودہ ہیئت میں موجود ہیں بلکہ وہ ارتقائی دور سے گزر کر اپنی ترقی یافتہ شکل میں ہیں ، اس کا کہنا ہے کہ انسان نے اپنی موجودہ ہیئت بندر سے ترقی کرکے اختیار کی ہے ، جب کہ خود بندر بھی دیگر انواع سے ترقی کر کے بندر بنا ہے ، حیوانات کی تدریجی ترقی کا نظریہ (Theory of Evolution) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَرِیَّۂ اِرتِقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَرِیَّۂ اِرتِقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone