تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَرْغَنُوں" کے متعقلہ نتائج

اَرْغَنُوں

ارغن، ایک قسم کا ساز جس میں ایک سے زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعے سمائی جا تی ہے (آواز کو اونچا نیچاکرنے کے لیے چا بیا ں ہو تی ہیں، سروں کے لۓ وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الابام میں یہ سا ز خا لی کدو سے بنتا اور ذیادہ تر روم میں رائج تھا)، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا

اَرْغَنُوں نَواز

ارگن باجا بجانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَرْغَنُوں کے معانیدیکھیے

اَرْغَنُوں

arGanuu.nअर्ग़नूँ

اصل: عربی

وزن : 212

دیکھیے: اَرْغَن

  • Roman
  • Urdu

اَرْغَنُوں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ارغن، ایک قسم کا ساز جس میں ایک سے زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعے سمائی جا تی ہے (آواز کو اونچا نیچاکرنے کے لیے چا بیا ں ہو تی ہیں، سروں کے لۓ وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الابام میں یہ سا ز خا لی کدو سے بنتا اور ذیادہ تر روم میں رائج تھا)، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا

Urdu meaning of arGanuu.n

  • Roman
  • Urdu

  • arGan, ek kism ka saaz jis me.n ek se zyaadaa nalakiyaa.n hotii hai.n aur hu.a thailiiyo.n ke zariiye samaa.ii jaatii hai (aavaaz ko u.unchaa niichaa karne ke li.e chaa bayaa.n hotii hain, suro.n ke le-e-vaqfe ya madaarij muqarrar hain, qadiim alaabaam me.n ye saaz Khaalii kadduu se bantaa aur zyaadaa tar rum me.n raa.ij tha), ek kism ka baajaa jo aflaatuun ne i.ijaad kiya tha

English meaning of arGanuu.n

Noun, Masculine

  • organs (musical instrument)

अर्ग़नूँ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरगन बाजा (संगीत वाद्य)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَرْغَنُوں

ارغن، ایک قسم کا ساز جس میں ایک سے زیادہ نلکیاں ہوتی ہیں اور ہوا تھیلیوں کے ذریعے سمائی جا تی ہے (آواز کو اونچا نیچاکرنے کے لیے چا بیا ں ہو تی ہیں، سروں کے لۓ وقفے یا مدارج مقرر ہیں، قدیم الابام میں یہ سا ز خا لی کدو سے بنتا اور ذیادہ تر روم میں رائج تھا)، ایک قسم کا باجا جو افلاطون نے ایجاد کیا تھا

اَرْغَنُوں نَواز

ارگن باجا بجانے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَرْغَنُوں)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَرْغَنُوں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone