تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَرْبات" کے متعقلہ نتائج

حَرْبات

۔جمع فارسیوں نے ت کو ہائے ہوّز سے بدل لیا)۔ مذکر۔ ۱۔لڑائی کا ہتھیار۔ ۲۔حملہ۔ چڑھائی۔ وار۔ ۳۔جَست۔ جھپٹّا۔

حُرْبُت

ایک روئیدگی جو زمین پر بچھی ہوتی ہے ، پتّے چھوٹے اور لمبے ہوتے ہیں لمبے پتّوں کے اندر اور چھوٹے چھوٹے خوشبو دینے والے پتے ہوتے ہیں .

حَرْبِیّات

جنگ سے متعلق، علم و فن، فنونِ جنگ

حَرْبِیَّت

جنگ کرنے کا عمل، جنگجوئی

حَرْبَہ

لڑائی کا ہتھیار، نیزہ، برچھی، بھالا

حِرْبا

چھپکلی کی شکل کا ایک جانور جو کئی کئی رن٘گ بدلتا ہے، اس کا من٘ھ آفتاب کی طرف ہے اوراسی طرف پھرا کرتا ہے، جب تک کہ غروب نہ ہو، آفتاب پرست، گِر گٹ

حَرْکات

حُرْبَہ

برتن، کوزہ، سُبو، خُم

حَرْبِیّاتی

حربیات (رک) سے متعلق یا منسوب ، جنگی جنگی چالوں اور حربیاتی کاروائیوں کی جواز کے مسئلے میں پوپ گراتیان نے یہ فیصلہ کیا کہ وہ جائز ہیں.

حَرَکات

فتح اول ودوم، فارسی والے بسکون دوم استعمال کرتے ہیں، لکھنؤ میں مذکر، دہلی میں مونث، ہلنا، چلنا، جنبش

حَبّات

حبت کی جمع، دانے، بیج، دالیں

حَق بات

سچی اور صحیح بات، سچ بات

حَیات

زندگی، جان

حالات

واردات، واقعات، کیفیات

شِیرِیں حَرْکات

وہ جس کی ادائیں دل پسند ہوں، دلربا اداؤں والا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَرْبات کے معانیدیکھیے

حَرْبات

harbaat•हरबात

  • Roman
  • Urdu

حَرْبات کے اردو معانی

  • ۔جمع فارسیوں نے ت کو ہائے ہوّز سے بدل لیا)۔ مذکر۔ ۱۔لڑائی کا ہتھیار۔ ۲۔حملہ۔ چڑھائی۔ وار۔ ۳۔جَست۔ جھپٹّا۔

Urdu meaning of harbaat

  • Roman
  • Urdu

  • ۔jamaa faarasiyo.n ne ta ko haay hoXvaz se badal liyaa)। muzakkar। १।la.Daa.ii ka hathiyaar। २।hamla। cha.Dhaa.ii। vaar। ३।jast। jhapTa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَرْبات)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَرْبات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone