تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حِراب" کے متعقلہ نتائج

حِراب

نیزے، برچھے، برچھیاں، ایک ہتھیار، چھوٹا نیزہ جو حبشی اپنے پاس رکھتے ہیں اور اس سے کھیلتے ہیں

حَرْبَہ

لڑائی کا ہتھیار، نیزہ، برچھی، بھالا

حُرْبَہ

برتن، کوزہ، سُبو، خُم

حِرْبا

چھپکلی کی شکل کا ایک جانور جو کئی کئی رن٘گ بدلتا ہے، اس کا من٘ھ آفتاب کی طرف ہے اوراسی طرف پھرا کرتا ہے، جب تک کہ غروب نہ ہو، آفتاب پرست، گِر گٹ

حروب

حرب کی جمع، جنگیں، لڑائیاں

حَرْب

لڑائی جو دو مسلح جماعتوں یا فوجوں کی درمیان ہو، کارزار، جنگ

حِساب

گنتی، شمار، میزان، جوڑ

حِجاب

ایک تکونا رومال جو بطور نقاب استعمال کیا جاتا ہے، نقاب، برقع

حِرا

مکۂ معظمہ سے شما مشرق کی جانب تقریباً تین میل کے فاصلے ہر ایک پہاڑ جس کے غار میں پیغمبر صلعم عبادت کے لیے جایا کرتے تھے اور اسی غار میں آپ پر پہلی وحی نازل ہوئی تھی

حَرام

نامناسب، ناشاسئتہ، ناروا، ممنوع

حَباب

پانی کا وہ قطرہ جو ہوا بھرنے سے پھول کر اوپرابھر آتا اورالٹے پیالے کی شکل کا ہوتا ہے، بلبلا

حَرَّہ

पत्थरीली ज़मीन

حُرَّہ

حر کی تانیث، آزاد عورت جو لونڈی نہ ہو

حِقاب

عورتوں کا کمر بند جس پر جواہرات ٹکے ہوئے ہوں

حَرْبَہ کَرْنا

وار کرنا، حملہ کرنا، ضرب لگانا، چوٹ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حِراب کے معانیدیکھیے

حِراب

hiraab•हिराब

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: حَرَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حِراب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیزے، برچھے، برچھیاں، ایک ہتھیار، چھوٹا نیزہ جو حبشی اپنے پاس رکھتے ہیں اور اس سے کھیلتے ہیں

Urdu meaning of hiraab

  • Roman
  • Urdu

  • neze, birchhe, birchhiiyaan, ek hathiyaar, chhoTaa nezaa jo habshii apne paas rakhte hai.n aur is se khelte hai.n

English meaning of hiraab

Noun, Masculine

हिराब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حِراب)

نام

ای-میل

تبصرہ

حِراب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone