تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُرْوَۃ" کے متعقلہ نتائج

عُرْوَۃ

صراحی کا دستہ.

ہَرَوت

ہل چلائی (ہلائی) کا زمانہ

عُرْوَۃُ الْوُثْقیٰ

قابل اعتماد، محکم اور مضبوط شے یا وسیلہ

ہارُوت

دو فرشتوں میں سے ایک کا نام جن کا ذکر قرآن میں ہے کہ انھیں بابل میں نازل کیا گیا تھا اور وہ لوگوں کو جادو کی تعلیم دیتے تھے

ہَرَوتی

ہروتا، موسم کی پہلی ہل چلائی

ہَرَوتا

ہل چلانے کے موسم کا آغاز

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

اُرْتُو

رک : اتو

اَرْت

معنی، مفہوم، مطلب، بیان

عُرات

ننگے، برہنہ لوگ، لباس سے بے بہرہ لوگ

عُراۃ

ہرات

افغانستان کے ایک شہر کا نام

ہَرِت

سبزرنگ کا پتھر، زمرد، فیروزہ، فیروزی رنگ کا نیم قیمتی نگینہ عموماً مدھم، غیر شفاف، آسمانی یا سبزی مائل نیلا پتھرجوآبیدہ تانبے اورایلبومینیم فاسفیٹ کا آمیزہ ہے

ہارُوتی

ہاروت جیسا ماہر جادوگر نیز جادوگری ، ساحری

عاریَت

عارضی طور پر کوئی چیز بلا معاوضہ لینا یا دینا نیز وہ چیز جو مستعار ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں عُرْوَۃ کے معانیدیکھیے

عُرْوَۃ

'urvat•'उर्वत

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عُرْوَۃ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صراحی کا دستہ.
  • (مجازاً) ٹونٹی اور قبضے والا لوٹا یا بدنا وغیرہ

Urdu meaning of 'urvat

  • Roman
  • Urdu

  • suraahii ka dastaa
  • (majaazan) TavanTii aur qabze vaala lauTaa ya badnaa vaGaira

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُرْوَۃ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُرْوَۃ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone