تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَقائق" کے متعقلہ نتائج

حَقائق

سچائیاں، واضح بات، امور

حَکّاک

نگینہ ساز، مہر کن، حرف کھودنے والا

حَقائِق پَسَند

हक़ीक़त अर्थात् यथार्थता को पसंद करनेवाला ।।

حَقائِق بِیں

हक़ीक़त या यथार्थता देखनेवाला।

حَقائِق کَونی

(تصوّف) یہ اٹھائیس ہیں کہ اونھیں اٹھائیس اسماءِ الٰہی سے ظاہر کرتے ہیں ، یہ سب مربوبات ہیں اس تفصیل کے ساتھ کہ : عقلِ کل ، نفسِ کل ، طبیعتِ کل ، جوہر ہبا ، شکلِ کل ، جسمِ کل ، عرش ، کرسی ، فلک البروج ، فلکِ منازل ، فلکِ زحل ، فلکِ مشتری ، فلکِ مریخ ، فلکِ شمس ، فلکِ زہرہ ، فلکِ عطارد ، فلکِ قمر ، کرہ نار ، کرہ ہوا ، کرہ آب ، کرہ خاک ، مرتبہ جماد ، مرتبہ نبات ، مرتبہ حیوان ، مرتبہ ملک ، مرتبہ جن ، مرتبہ انسان ، مرتبہ جامع یعنی انسانِ کامل

حَقائِق آگاہ

حقیقتوں کا جاننے والا، عارف.

حَقائِق شَناس

اشیا کی حقیقتیں پہچاننے والا

حَقائِقِ اِلٰہی

(تصوّف) اٹھائیس اسماءِ الٰہی کُلّی کو کہتے ہیں جنھوں نے مرتبہ واحدیت میں ظہور پایا ہے یہ سب ارباب ہیں اس تفصیل سے کہ : بدیع ، باعث ، باطن ، آخر ، ظاہر ، حکیم ، محیط ، شکور ، غنی ، مقتدر ، رب ، علیم ، قاہر ، نور ، مصور محصی ، مبین ، قابض ، حیّ ، محی ، ممیت ، عزیز رزّاق ، مذل ، قوی ، لطیف ، جامع ، رفیع

حَقائِقُ الْاَشْیاء

(تصوّف) رک : اعیان ثابِتہ

حَقائِقِ ثابِتَہ

ثابت شدہ حقیقتیں

حَقائِقُ الْقُلُوب

(تصوّف) عالمِ مثال

حَقائِقُ الْاَسْما

(تصوّف) نسبِ ذاتیہ کو کہتے ہیں کیوں کہ وہ صفات ہیں اور اسماء ان سے متمیّز ہوتے ہیں بعض کے نزدیک اسماءِ کونی کے حقایق جو اسماءِ الٰہی ہیں ، مراد ہیں

حقائِق پَسَنْدی

حقیقتوں کو قبول کرنے کا رجحان ؛ حقیقتوں کے مطابق عمل کرنے کی صلاحیت

اَصْل حَقائق

تمام جڑوں کی جڑ، کل مبانی کی اساس، حقیقی بنیاد، بنیادی اصول

حَقائِقی

حقائق (رک) کی طرف منسوب ، حقائق پر مبنی

اردو، انگلش اور ہندی میں حَقائق کے معانیدیکھیے

حَقائق

haqaa.iq•हक़ाइक़

اصل: عربی

واحد: حَقِیقَت

دیکھیے: حَقِیقَت

اشتقاق: حَقَّ

  • Roman
  • Urdu

حَقائق کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • سچائیاں، واضح بات، امور

شعر

Urdu meaning of haqaa.iq

  • Roman
  • Urdu

  • sachchaa.iiyaan, vaazih baat, umuur

English meaning of haqaa.iq

Noun, Masculine, Plural

  • facts, realities, truths

हक़ाइक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَقائق)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَقائق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone