تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلَسْتا بِلَسْتا" کے متعقلہ نتائج

اِلَسْتا بِلَسْتا

شاداں و فرحاں، خوش و خرم، مگن

اِلَسْتی بِلَستی

الستا بلستا(رک) کی تانیث.

اِلَسْنا بِلَسْنا

خوش و خرم رہنا، رسنا بسنا، پھولنا پھلنا، اہلے گہلے پھرنا، مزے اڑانا

ہَنستا بولتا

چلتا پھرتا ، زندہ ، جاندار (شخص یا شخصیت) ۔

ہَنستا پُھول بِکَستی کَلی

نازک اور خوش مزاج آدمی، جو اکثر مسکراتا اور ہنستا رہے مگر جسے ذرا بھی ناگوارِ طبع بات گوارا نہ ہو، تنک مزاج

گَھر میں ہَل نَہ بَلْدِیَہ مانگے ایک ہَلْدِیَہ

مفلس شیخی باز کے متعلق کہتے ہیں.

گَھر میں ہَل نَہ بَلایا، یہ مانْگے اِیکھ ہَلایا

مفلسی میں بڑی بڑی خواہشیں کرنا.

ہَگْتا مُوتتا ماں کا، ہَنْستا بولْتا باپ کا

بچے کی غلاظت صرف ماں ہی برداشت کرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلَسْتا بِلَسْتا کے معانیدیکھیے

اِلَسْتا بِلَسْتا

ilastaa-bilastaa•इलस्ता-बिलस्ता

وزن : 122122

  • Roman
  • Urdu

اِلَسْتا بِلَسْتا کے اردو معانی

صفت

  • شاداں و فرحاں، خوش و خرم، مگن

Urdu meaning of ilastaa-bilastaa

  • Roman
  • Urdu

  • shaadaan-o-farhaan, Khush-o-Khurram, magan

English meaning of ilastaa-bilastaa

Adjective

इलस्ता-बिलस्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • हर्षित और आनंदित, ख़ुश और प्रसन्नचित, मगन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلَسْتا بِلَسْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلَسْتا بِلَسْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone