تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمّالَہ" کے متعقلہ نتائج

حَمّالَہ

بوجھ اٹھانے والی عورت

حَمْلَہ

چڑھائی، ہلّہ، دھاوا

حَمّالی

حمّال کا کام یا پیشہ، باربرداری، بوجھ اٹھانے یا ڈھونے کا کام

حامِلَہ

جس عورت کے پیٹ میں بچہ ہو، پیٹ والی

حَمّال

مزدور، قلی، پلے دار، سامان ڈھونے والا (سامان اسباب وغیرہ حمل کرنے یعنی اٹھانے والا)

حَیّالَہ

بڑی حیلہ باز عورت ، بڑی مکّار عورت.

حَمائِلی

(نجوم) سیارے کی گردش جس کا مدار سورج کے گرد بیضوی شکل کا ہو

حَوالَہ

(نام کتاب یا صفحات وغیرہ سے متعلق) وہ یاداشت یا نوٹ جس کی مدد سے تفصیلات یا اصل موضوع کی طرف رجوع کیا جا سکے

حَوالا

देश विदेश से धन का ग़ैर क़ानूनी कारोबार

حَمائِل

گلے کا ترچھا پرتلا، دوال شمشیر، تسمہ

حالا

حالت ، گت ، کیفیت .

حَمْلی

(منطق) حمل (معنی نمبر۴) سے منسوب یا متعلق.

حَلالَہ

جائز بیوی، منکوحہ، مطلقہ کا دوسرے شخص سے عارضی نکاح کرنا اور پھر طلاق لینا تاکہ پہلے شوہر سے نکاح ثانی جائز ہو جائے

حَمامَہ

حمام کا واحد

حَماسَہ

رزمیہ نظم، وہ اشعار یا منظومات، جن میں فتوحات اور کارناموں پر فخرکا اظہار کیا گیا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمّالَہ کے معانیدیکھیے

حَمّالَہ

hammaala•हम्माला

اصل: عربی

وزن : 222

دیکھیے: حَمّال

اشتقاق: حَمَلَ

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حَمّالَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بوجھ اٹھانے والی عورت
  • وزن اٹھانے کا کنڈا، کان٘ٹا یا کَل ، بڑے بڑۓ بوجھ اٹھانے والی مشین، کرین

Urdu meaning of hammaala

  • Roman
  • Urdu

  • bojh uThaane vaalii aurat
  • vazan uThaane ka kunDaa, kaanTaa ya kul, ba.De ba.De-e-bojh uThaane vaalii mashiin, kren

English meaning of hammaala

Noun, Feminine

  • a female porter
  • crane, lifting gear

हम्माला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बोझ उठाने वाली औरत
  • वज़न उठाने का कुंडा, कांटा या कुल, बड़े बड़े-ए-बोझ उठाने वाली मशीन, क्रेन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمّالَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمّالَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone