تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمائِم" کے متعقلہ نتائج

حَمائِم

حمام (رک) کی جمع، کبوتر ؛ فاختہ

حَمّام

گرم پانی کا غسل خانہ، نہانے کی بند جگہ (جس کو سردیوں میں آتش دان کے ذریعے گرم کرنے کا انتظام ہو)

حَمائی

حماء (رک) سے منسوب.

حَمائِل

گلے کا ترچھا پرتلا، دوال شمشیر، تسمہ

حَماحِم

حبق نبطی، اس کے پتے کلغے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں مگر ان سے کچھ چوڑے ہوتے ہیں پھول سفید ار بیج کلغے کے بیج کی طرح ہوتا ہے. اس کے پتوں میں کئی رنگ ہوتے ہیں اور اس کے پھول کو تبریز میں گل عاشقاں کہتے ہیں.

حَمامَہ

حمام کا واحد

حَمّامی

غسل کرانے والا، نہلانے والا، حمام کو گرم کرنے والا، حمام کا منتظم

حَماما

ایک روئیدگی ہے اور اس کی کئی قسمیں ہیں، پہلی قسم کا پیڑ زمین پر گچھے کی طرح ہوتا ہے اور شاخیں سخت اور جال کی طرح معلوم ہوتی ہیں. پھول خوشبودار اور چھوٹا اور سرخ ہوتا ہے اور پتے کا رنگ سنہری، دوسری قسم نبطی کہلاتی ہے، ڈالیاں جالی دار بلکہ دراز ہوتی ہیں اور طول اس پیڑ کا ایک بالشت کا اور اس سے زیادہ بھی ہوتا ہے، رنگ سفید سری مائل اور خوشبو تیز ہوتی ہے، پھول سرخ ہوتا ہے، تیسری قسم آبی اور مائی کے نام سے مشہور ہے، کیونکہ یہ پالی میں اور تر زمینوں میں جمتی ہے، پیڑ موٹا ور ڈالیاں نرم ہوتی ہیں اور خوشبو ہلکی ہوتی ہے رنگ ہرا ہوتا ہے

حَمامُ النُّوح

حکماے متاخریین کے دریافت کئے ہوئے ثوابت میں سے ایک ستارے کا نام، یہ کبوتر کی شکل کا ہے اور جنوب کی طرف ارنب کے قریب ہے.

حَمّامِ نارِیَّہ

(طب) عرق کھینچنے کا ایک ظرف جس کے ذریعے پھلوں پھولوں اور گوشت وغیرہ کا عرق بخوبی نکل آتا ہے اور دوا نہیں جلتی ہے

حِمام دَسْتَہ

ہاون دستہ.

حَمّام کَرْنا

نہانا، غسل کرنا

حَمّام خانَہ

نہانے کی بند جگہ، غسل خانہ، حمام

حَمّام چی

حمام والا، حمام کا منتظم یا نگراں.

حَمّام کَرْوانا

نہلانا، غسل کروانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمائِم کے معانیدیکھیے

حَمائِم

hamaa.im•हमाइम

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَمَّ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

حَمائِم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حمام (رک) کی جمع، کبوتر ؛ فاختہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَمائِم

کوششیں، ہمتیں

Urdu meaning of hamaa.im

  • Roman
  • Urdu

  • hamaam (ruk) kii jamaa, kabuutar ; faaKhtaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمائِم)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمائِم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone