تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمّام کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

حَمّام کَرْنا

نہانا، غسل کرنا

حَمّام تَیّار کَرنا

نہانے کے انتظامات مکمل کرنا (پانی، حمام وغیرہ گرم کر کے).

حَرام کَرْنا

ناجائز ٹھہرانا، ممنوع قرار دینا

حَمّام کَرْوانا

نہلانا، غسل کروانا.

زِنْدَگی حَرام کَرْنا

سخت تکلیف پہن٘چانا، جینا حرام کردینا، اذیّت پہن٘چانا، اس قدر تکلیف دینا کہ جینے کا مزہ نہ رہے

خواب حَرام کَرْنا

نیند سے باز رکھنا ، سونے نہ دینا ، جگائے رکھنا .

کھانا اَور سونا حَرام کَرْنا

زندگی اجیرن کر دینا ، بُری طرح ستانا ، پریشان کرنا.

دانَہ پانی حَرام کَرْنا

کھانا پینا چھوڑ دینا، غذا سے رغبت نہ رہنا

پَر حَرام کَرنا

make (life) miserable

نِینْد حَرام کَرنا

نیند اُڑا دینا ، نیند نہ آنے دینا ؛ بلاوجہ جگائے رکھنا

سونا حَرام کَر٘نا

نِین٘د اُڑا دینا ، بے آرام کر دینا ، بے چین کر دینا .

زِنْدَگانی حَرام کَر٘نا

ایسی تکلیف پہونچنا کہ جینے کا لطف جاتا رہے، جان مشکل میں ہونا، پریشانی میں بسر ہونا

عَیش آرام حَرام کَرنا

آسائش و آرام کی پروانہ کرنا

حَمائِل کَرْنا

تلوار، بندوق وغیرہ کا گلے میں لٹکانا، بانہیں گردن میں ڈالنا

ہاتھ حَمائِل کَرنا

(گردن یا کمر کے) گرد ہاتھ ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمّام کَرْنا کے معانیدیکھیے

حَمّام کَرْنا

hammaam karnaa•हम्माम करना

مادہ: حَمّام

  • Roman
  • Urdu

حَمّام کَرْنا کے اردو معانی

  • نہانا، غسل کرنا

Urdu meaning of hammaam karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • nahaanaa, Gusal karnaa

English meaning of hammaam karnaa

  • take a hot bath, to bathe

हम्माम करना के हिंदी अर्थ

  • नहाना, स्नान करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمّام کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمّام کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone