تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"halyard" کے متعقلہ نتائج

halyard

جہاز رانی: بادبانوں، مستولوں وغیرہ کو چڑھانے، اُتارنے کے لیے استعمال ہونے والا ر سّہ یا چرخی۔.

حال داری

بنگال میں ایک قسم کا ٹیکس تھا جو شادی پر ادا کرنا ہوتا تھا

ہَلَدّا

ہلدی

ہَمدَرد

دکھ درد کا ساتھی، درد مند، غم خوار، شریک درد، دکھ دار کا ساتھی

ہَتیارا

جس کی گردن پر کسی کا خون ہو، ہتیا کرنے والا، خون کرنے والا، قتل کرنے والا، قاتل، خونی، جان سے مارنے والا، ستم گار

ہَلْکاری

محافظت ، نگہبانی ۔

ہَلْکارا

ہرکام کرنے والا، نوکر، پیادہ، اردلی، ہرکارہ

ہَلْیا

ہلنا ، متحرک ہونا ۔

ہَدیارُو

(دکنی) ایک قسم کا چھلا جو انگوٹھے میں پہنتے ہیں

حَمْیَری

ایک قدیم رسم الحاظ کا نام، جو حمیر سے منسوب ہے

نا ہَمدَرْد

जिसमें सहानुभूति न हो, बेमुरव्वत, दुःशील ।।

ہَلْیاگ

فصل کی پیداوار کا آٹھواں حصہ جو بعض ممالک میں ہالی کو دیا جاتا تھا ۔

ہارد

دل سے متعلق ؛ دل میں ؛ محبت ، شفقت ؛ عشق ؛ مرضی ؛ مطلب ؛ ارادہ

ہَلاد

خوشی ، لطف ؛ آرام ، سکھ

ہَلْیاؤ

رک : ہریاو

halyard کے لیے اردو الفاظ

halyard

ˈhæl.jəd

halyard کے اردو معانی

اسم

  • (جہاز رانی) بادبانوں، بلیوں یا جھنڈوں کو چڑھانے اور اُتار نے کے لیے استعمال ہونے والی رسی یا چرخی

halyard के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (जहाज़रानी) बादबानों, बिल्लियों या झुंडों को चढ़ाने और उतार ने के लिए इस्तिमाल होने वाली रस्सी या चर्ख़ी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (halyard)

نام

ای-میل

تبصرہ

halyard

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone