تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْیاگ" کے متعقلہ نتائج

ہَلْیاگ

فصل کی پیداوار کا آٹھواں حصہ جو بعض ممالک میں ہالی کو دیا جاتا تھا ۔

عَلِیگ

مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کا تعلیم یافتہ، (جس طرح آکسفورڈ کا تعلیم یافتہ آکسن اور کیمبرج کا کینٹب اور ندوۃ العلماء کا ندوی کہلاتا ہے)

اَلَگ

(دوسروں سے) جدا، سب سے بے تعلق

ہَلْیا

ہلنا ، متحرک ہونا ۔

عُلْیا

اعلیٰ کی تانیث، بہت بلند، بلند مرتبہ

ہَلِیا

بیلوں اور گایوں کا ریوڑ

ہَلْیاؤ

رک : ہریاو

عَلَیہا

اس پر

اَلَیَّہ

اَلَیّا

بلیّا کا تابع عموماً بلّیا کے ساتھ اور اکثر جمع (الیّاں بلیّاں) مستعمل

ہَلْگی

ایک قسم کا تنبورا

اَلگی

جدائی، علٰحدگی

اَلْگاوا

علیٰحدگی، باہم کشیدگی، جدائی

ہِلْگا

ہلگانا (رک) کا امر (تراکیب میں مستعمل) ۔

اَلْگاوی

رک : الگاؤُ .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْیاگ کے معانیدیکھیے

ہَلْیاگ

halyaag•हल्याग

  • Roman
  • Urdu

ہَلْیاگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • فصل کی پیداوار کا آٹھواں حصہ جو بعض ممالک میں ہالی کو دیا جاتا تھا ۔

Urdu meaning of halyaag

  • Roman
  • Urdu

  • fasal kii paidaavaar ka aaThvaa.n hissaa jo baaaz mamaalik me.n haalii ko diyaa jaataa tha

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْیاگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْیاگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone