تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَمْیَری" کے متعقلہ نتائج

حَمْیَری

ایک قدیم رسم الحاظ کا نام، جو حمیر سے منسوب ہے

حُمَیری

لعل کی ایک قسم

خَطِّ حُمیری

رک : خطِ سند.

حُمَیرا

حمرأ / حمرا کی تصغیر، لقب حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا

حُمْرِی

सुर्ख, रंग का।।

حِماری

گدھے سے متعلق، گدھے کی مانند، گدھے جیسا، مجازاً بیوقوف

حَمِیر

حمار کی جمع، گدھے

حَمْرا

سرخ، سرخ رنگ کی

حَرِیری

حریر (رک) کا اسم کیفیت ، نرمی ، نرماہٹ .

حَقِیری

حقیر (رک) کا اسم کیفیت

حِمارَہ

گدھی، مادہ خر

حُمْرَہ

سرخی.

حَمْرائی

سرخ کھجور

حِمار

گدھا، خر، گورخر

حُمْر

سرخ ، سرخ رنگ کا

اردو، انگلش اور ہندی میں حَمْیَری کے معانیدیکھیے

حَمْیَری

hamyarii•हमयरी

اصل: عربی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

حَمْیَری کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قدیم رسم الحاظ کا نام، جو حمیر سے منسوب ہے
  • حمیر سے منسوب یا متعلق، حمیر نسل کا فرد

Urdu meaning of hamyarii

  • Roman
  • Urdu

  • ek qadiim rasm alhaaz ka naam, jo hamiir se mansuub hai
  • hamiir se mansuub ya mutaalliq, hamiir nasal ka fard

English meaning of hamyarii

Noun, Masculine

  • ancient script of Himyarites
  • Himyarite, member of one of the ancient Arabian tribes

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَمْیَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَمْیَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone