تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"halter" کے متعقلہ نتائج

halter

نَکیل

halteres

دو پرے کیڑوں کو متوازن رکھنے والے اعضا، پا سنگ۔.

ہِٹلَری

ہٹلر (رک) ہونے کی حالت ؛ مراد : سفاکی ، ظلم ۔

halterbreak

ہٹلر

جرمن کا مشہور نازی لیڈر؛ (مجازاً) ظالم ، سفاک

ہِل کَر

حرکت دے کر ، جنبش کر کے ؛ سرک کے ، اُٹھ کر ۔

ہاتے

ہاتھوں (رک) کا قدیم تلفظ ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہٹے

ہَتّے

(پہلوانی) ڈنڑ پیلنے کی چوبی نال یا نالی جس میں ہاتھ سے پکڑا جانے والا دستہ یا گرفت ہو ، بل ڈنڑ

ہَلْکے

۔ ہلکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ، کم وزن ، (بھاری کا نقیض) ( تراکیب میں مستعمل)

ہَفْتے

۱۔ ہفتہ معنی نمبر ۱ (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل ۔

حَلْوے

کھانا جو گھی اور شکر سے بنتا ہے، ایک نرم اور مرغن شیرنی جو گھی شکر روے یا میدے یا بعض قسم کے پھل اور ترکاری وغیرہ سے بنائی جاتی ہے (جس چیز سے بنائی جاتی ہے اسی کے نام سے موسوم کی جاتی ہے

ہَلْتا

جس میں کشتی چل سکے ، قابل جہازرانی (دریا ، سمندر وغیرہ) (انگ : Navigable)

ہَگْتے

ہگتا ہوا ، ہگتے ہوئے نیز ہگتا (رک) کی جمع نیز مغیر ہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

ہَتیری

رک : ہتھیلی

halter کے لیے اردو الفاظ

halter

ˈhɒl.tər

halter کے اردو معانی

اسم

  • تسمہ
  • رسی، ڈوری جس میں گلے میں ڈالنے کے لیے پٹا ہو اور جسے گھوڑوں یا جانوروں کو کھینچنے یا باندھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں
  • پھندا
  • قانون شکنوں کو پھانسی دینے کا پھندا
  • پھانسی کے ذریعے موت
  • عورتوں کے کھیل کالباس یا پہناوا جو گردن سے بندھ جاتا ہے لیکن پشت اور بازو کھلے ہوتے ہیں

فعل متعدی

  • رسی یا پٹا ڈالنا
  • قابو کرنا جیسے پٹا ڈال کر
  • پھندے کے ساتھ پکڑنا
  • پھانسی دینا جیسے کسی شخص کو

صفت

  • پھندے دار یا پھندا نما (جیسے لباس)

halter के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तस्मा
  • रस्सी, डोरी जिस में गले में डालने के लिए पट्टा हो और जिसे घोड़ों या जानवरों को खींचने या बांधने के लिए इस्तिमाल करते हैं
  • फंदा
  • क़ानून शिकनों को फांसी देने का फंदा
  • फांसी के ज़रीये मौत
  • औरतों के खेल का लिबास या पहनावा जो गर्दन से बंध जाता है लेकिन पुश्त और बाज़ू खुले होते हैं

सकर्मक क्रिया

  • रस्सी या पट्टा डालना
  • क़ाबू करना जैसे पट्टा डाल कर
  • फंदे के साथ पकड़ना
  • फांसी देना जैसे किसी शख़्स को

विशेषण

  • फंदेदार या फंदा नुमा (जैसे लिबास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (halter)

نام

ای-میل

تبصرہ

halter

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone