تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِل کَر" کے متعقلہ نتائج

ہِل کَر

حرکت دے کر ، جنبش کر کے ؛ سرک کے ، اُٹھ کر ۔

ہِل کَر پانی نَہ پی سَکْنا

کمزوری یا بیماری کے سبب کام کے قابل نہ ہونا ، بہت ناتواں ہو جانا ، بیمار ہو جانا

ہِل کَر پانی نَہیں پِینا

سخت کمزور یا ناتواں ہونا ۔

ہِل کَر نَہ دینا

بالکل جنبش نہ کرنا ، حرکت نہ کرنا ، ٹس سے مس نہ ہونا ، ایک ہی جگہ پڑے رہنا ، نہایت کاہل ہونا ، انتہائی سست اور آرام طلب ہونا ۔

ہِل کَر پانی نَہ پِینا

سخت کمزور یا ناتواں ہونا ۔

ہِل ہِل کَر

حرکت کر کے ؛ آگے پیچھے جنبش کرتے ہوئے ۔

ہل مل کر رہنا

۔میل جول کے ساتھ رہنا۔

اَل اَلا کَر

زیادہ تر ؛ زور اور شور کے ساتھ

ہَل بَیل کَھڑْا کَرْ دینا

کاشتکاری کا سامان تیار رکھنا ، کاشتکاری کا انتظام کر لینا ۔

ہِلا کَر

حرکت دے کر، جنبش سے

اِلٰہی کَرے

خدا کرے ، تمنا کے موقع پر مستعمل

آلۂ کار

(لفظاََ) جس کے ذریعے کام نکالا جائے

اَہْل کار

دفتر یا محکمے کا ملازم، کارندہ، دفتر کا منشی، محرر، کلرک

ہِلا کَر رکْھ دینا

زیر و زبر کر دینا، جھنجھوڑ دینا، منقلب کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِل کَر کے معانیدیکھیے

ہِل کَر

hil kar•हिल कर

  • Roman
  • Urdu

ہِل کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • حرکت دے کر ، جنبش کر کے ؛ سرک کے ، اُٹھ کر ۔

Urdu meaning of hil kar

  • Roman
  • Urdu

  • harkat de kar, jumbish kar ke ; sarak ke, uTh kar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِل کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِل کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone