تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"halt" کے متعقلہ نتائج
halt کے لیے اردو الفاظ
halt کے اردو معانی
صفت
- (قدیم) لنگڑا، اپاہج لنگڑاتا ہوا
فعل لازم
- (قدیم) لنگڑا ہونا
- لنگڑا کر چلنا
- متامل ہونا
- تامل کرنا
- تذبذب میں ہونا
- پس و پیش میں ہونا یا ہچکچا نا
- کمزور یا ناقص طرز عمل اختیار کرنا (جیسے بحث میں)
- سکتہ پڑنا (جیسے شاعری اور قافیہ پیمائی میں یا اظہار میں)
صفت
- (قدیم) لنگڑاتی ہوئی حرکت یا چال
- لنگڑاہٹ
اسم
- مقام
- وقفہ
- پڑاؤ
فعل لازم
- رکنا یا عارضی پڑاؤ کرنا جیسے مارچ کرتے ہوئے یا سفر کے دوران ڈیرہ ڈالنا
فعل متعدی
- پڑاؤ کا باعث بننا
- روکنا
halt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- (क़दीम) लंगड़ा, अपाहज लंगड़ाता हुआ
अकर्मक क्रिया
- (क़दीम) लंगड़ा होना
- लंगड़ा कर चलना
- मुताम्मिल होना
- ताम्मुल करना
- तज़बज़ब में होना
- पस-ओ-पेश में होना या हिचकिचा ना
- कमज़ोर या नाक़िस तर्ज़ अमल इख़तियार करना (जैसे बेहस में
- सकता पड़ना (जैसे शायरी और क़ाफ़िया पैमाई में या इज़हार में
विशेषण
- (क़दीम) लंगड़ाती हुई हरकत या चाल
- लंगड़ाहट
संज्ञा
- मुक़ाम
- वक़फ़ा
- पढ़ाओ
अकर्मक क्रिया
- रुकना या आरिज़ी पढ़ाओ करना जैसे मार्च करते हुए या सफ़र के दौरान डेरा डालना
सकर्मक क्रिया
- पढ़ाओ का बाइस बनना
- रोकना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حالَتِ اِضافَت
(قواعد) کسی لفظ کی وہ حالت جو اس لفظ کے تعلق کو دوسرے لفظ سے ظاہر کرتی ہے ، مخاف ہونے کی حالت .
حالَتِ مابَعْد
بعد کی حالت ؛ (نسیجیات) وہ حالت جب کروموسومس یعنی خیوط لونیہ پھٹ کر علیحدہ ہو جاتے ہیں .
حالَتِ مُغَیَّرَہ
(قواعد) اسم کی وہ حالت جب اس پر حروف عاملہ (مغیّرہ) میں سے کسی حرف کے آنے کی وجہ سے اس میں تغیر واقع ہو .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (halt)
halt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔