تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْقِیزَہ" کے متعقلہ نتائج

حَلْقِیزَہ

چکر ، گرداب ؛ (طبیعیات) کسی سیال شے کا وہ حصہ جس کے اجزا گردش میں رہتے ہیں ، دوار.

حَلْقِیزائی

حلقیزہ سع منسوب یا متعلق

حَلْقِیزائی نَظَرِیَّہ

دی کارت کا یہ نظریہ کہ تمام فضا ایسے غیر مرئی سیال یا ایثر سے بھری ہوئی ہے جس کے حصے ایک دوسرے پر عمل کرتے ہیں اور دائری حرکت پیدا کرتے ہیں.

حَلْقِیزَئی

حلقیزہ سے منسوب یا متعلق ، حلقیزائی.

حَلقِیَّہ

حلق (رک) سے متعلق یا منسوب ، حلق کا.

حَلْقِیزَئی جَوہَر

ناقابل شکست بند حلقہ جو ایسی حلقیزئی نلی سے بنے جس میں سیال مستقل گردشی حالت میں رہ سکے.

حَیواناتِ حَلْقِیَّہ

(حیوانیات) یہ ایسے حیوان ہیں جن کے نہ تو ہڈیاں ہوتی ہیں اور نہ لال خون ان کے جسم حلقوں کے ایک سلسلہ سے مُرکّب معلوم ہوتے ہیں مثلا گھن وغیرہ (انگ : این یُولوز - Annulose).

حَلْقَہ

گول چیز بشکل دائرہ، گھیرا

حَلْقِیاں

grooves

حَلْقی

حلق سے منسوب یا متعلق، وہ چھ حروف جن کا مخرج حلق ہے ان کو حروف حلقی کہتے ہیں

حَلْقا

رک : حَلْقہ

حَلَقی

حُلیہ

مجموعۂ صفات، پہچان

حَلْفِیَہ

حلف کے تحت ، قسم کے ساتھ، حلف اٹھاتے ہوئے، قسم کھاتے ہوئے، قسمیہ، حلفی

حَلْفِیَّہ

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقِیزَہ کے معانیدیکھیے

حَلْقِیزَہ

halqiiza•हल्क़ीज़ा

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

حَلْقِیزَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چکر ، گرداب ؛ (طبیعیات) کسی سیال شے کا وہ حصہ جس کے اجزا گردش میں رہتے ہیں ، دوار.

Urdu meaning of halqiiza

  • Roman
  • Urdu

  • chakkar, gardaab ; (tabiiayaat) kisii syaal shaiy ka vo hissaa jis ke ajaza gardish me.n rahte hai.n, dvaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْقِیزَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْقِیزَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone