تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْقے پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

حَلْقے پَڑْنا

آنکھوں کے گرد نیلے نشان پڑنا

آنکھوں میں حَلْقے پَڑْنا

کمال ضعف اور ناتوانی سے آنکھوں کے ڈھیلوں کا اندر دھنس جانا

حَلْقَہ پَڑْنا

دائرہ بننا (کسی شے کے گرد یا پانی وغیرہ میں).

حَلْق میں کانٹے پَڑْنا

شدت سے پیاس لگنا ، گلا خشک ہونا (پیاس کی سشدت سے).

حَلْق میں بُونڈ پَڑْنا

(پانی وغیرہ) حلق سے نیچے اترنا ، پیٹ میں غذا پہنچنا.

حَلْق میں پَھنْدا پَڑنا

کھانے پینے میں کیس چیز کا گلے میں اٹکنا ، اچّھو ہونا.

حَلْق پَکَڑْنا

بد مزہ چیز کا گلے سہ نہ اترنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقے پَڑْنا کے معانیدیکھیے

حَلْقے پَڑْنا

halqe pa.Dnaa•हल्क़े पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

حَلْقے پَڑْنا کے اردو معانی

  • آنکھوں کے گرد نیلے نشان پڑنا

Urdu meaning of halqe pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkho.n ke gard niile nishaan pa.Dnaa

हल्क़े पड़ना के हिंदी अर्थ

  • आँखों के किनारे नीले निशान पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْقے پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْقے پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone