تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلْقَہ پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

حَلْقَہ پَڑْنا

دائرہ بننا (کسی شے کے گرد یا پانی وغیرہ میں).

حَلْقے پَڑْنا

آنکھوں کے گرد نیلے نشان پڑنا

آنکھوں میں حَلْقے پَڑْنا

کمال ضعف اور ناتوانی سے آنکھوں کے ڈھیلوں کا اندر دھنس جانا

حَلْق میں کانٹے پَڑْنا

شدت سے پیاس لگنا ، گلا خشک ہونا (پیاس کی سشدت سے).

حَلْق میں بُونڈ پَڑْنا

(پانی وغیرہ) حلق سے نیچے اترنا ، پیٹ میں غذا پہنچنا.

حَلْق میں پَھنْدا پَڑنا

کھانے پینے میں کیس چیز کا گلے میں اٹکنا ، اچّھو ہونا.

حُقہ پینا

قلیان نوش کرنا، حقّے کا دھواں منہ سے اندر لے جانا

حَلْق پَکَڑْنا

بد مزہ چیز کا گلے سہ نہ اترنا.

حَلْوا پُوری بی بی کھائے، پَڑا پَٹاوَن بان٘دی جائے

دولت مند اور امیر زادے مزے اڑاتے ہیں غریبوں کی شامت آتی ہے

حَرْبَہ پَڑنا

حملہ ہونا ، وار ہونا ، ضرب پڑنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلْقَہ پَڑْنا کے معانیدیکھیے

حَلْقَہ پَڑْنا

halqa pa.Dnaa•हल्क़ा पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

حَلْقَہ پَڑْنا کے اردو معانی

  • دائرہ بننا (کسی شے کے گرد یا پانی وغیرہ میں).

Urdu meaning of halqa pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • daayaraa banna (kisii shaiy ke gard ya paanii vaGaira men)

हल्क़ा पड़ना के हिंदी अर्थ

  • घेर बनना (किसी चीज़ के आसपास या पानी वग़ैरा में)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلْقَہ پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلْقَہ پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone