تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آنکھوں میں حَلْقے پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

آنکھوں میں حَلْقے پَڑْنا

کمال ضعف اور ناتوانی سے آنکھوں کے ڈھیلوں کا اندر دھنس جانا

آنکھوں میں گَڑھے پَڑْنا

کمال ضعف اور ناتوانی سے آنکھوں کے ڈھیلوں کا اندر دھنس جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آنکھوں میں حَلْقے پَڑْنا کے معانیدیکھیے

آنکھوں میں حَلْقے پَڑْنا

aa.nkho.n me.n halqe pa.Dnaaआँखों में हल्क़े पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آنکھوں میں حَلْقے پَڑْنا کے اردو معانی

  • کمال ضعف اور ناتوانی سے آنکھوں کے ڈھیلوں کا اندر دھنس جانا

    مثال دبلاپے سے آںکھوں میں حلقے پڑگئے ہیں۔ ان کی حالت دن بدن ابتر ہو رہی ہے چلنے ،میں پاؤں تھرتھراتے ہیں آنکھوں میں حلقے پڑگئے ہیں۔

Urdu meaning of aa.nkho.n me.n halqe pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamaal zof aur naatvaanii se aa.nkho.n ke Dhiilo.n ka andar dha.ns jaana

आँखों में हल्क़े पड़ना के हिंदी अर्थ

  • वृद्धावस्था एवं दुर्बलता के कारण नेत्रगोलक का अंदर धँस जाना

    उदाहरण दुबलापे से आँखों में हल्क़े पड़ गए हैं।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آنکھوں میں حَلْقے پَڑْنا

کمال ضعف اور ناتوانی سے آنکھوں کے ڈھیلوں کا اندر دھنس جانا

آنکھوں میں گَڑھے پَڑْنا

کمال ضعف اور ناتوانی سے آنکھوں کے ڈھیلوں کا اندر دھنس جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آنکھوں میں حَلْقے پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آنکھوں میں حَلْقے پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone