تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَلّال" کے متعقلہ نتائج

حَلّال

حل کرنے والا (مشکلات ، مہمات کا)، (مشکل کو) آسان کر لے والا، عقدہ کُشا

حَلال

مطابق شرع، روا، جائز، مباح

حَلال کا

وہ بچّہ، جو نکاح سے پیدا ہوا ہو، ولد الحلال، مباح، جائز

حَلال کَرنا

ذبح کرنا ، قتل کرنا ، گلا کاٹنا.

حَلال خور

حلال کی روزی کھانے والا

حَلال ہونا

حلال کرنا کا لازم، کسی چیز کا جائز ہونا، ذبح کیا جانا، قتل ہونا، مار ڈالنا

حَلال روزی

وہ روزی، جو محنت کرکے کمائی جائے

حَلال نَمَک

وفا دار

حَلال خوار

وفادار

حَلال حوژْنی

بھن٘گن ، مہترانی.

حَلال زادَگی

جائز پیدائش، شرافت، دیانت داری

حَلال زادی

جائز لڑکی یا بیٹی

حَلال زادَہ

مرد اور عورت کے ایک دوسرے کے ساتھ نکاح کے بعد جو اولاد ہو، وہ بَچَہ جو نکاح سے پیدا ہوا ہو، جائز اولاد، شریف، دیانت دار

حَلال خوری

۱. حلال کھانا ؛ جائز کمائی کھانا

حَلال تھوڑا حَرام بَہُت

تھوڑی حلال کی کمائی میں زیادہ برکت ہوتی ہے ، حرام کی بہت میں کچھ نہیں بنتا ؛ حلال تھوڑا ملتا ہے حرام بہت

اردو، انگلش اور ہندی میں حَلّال کے معانیدیکھیے

حَلّال

hallaal•हल्लाल

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: حَلَّ

  • Roman
  • Urdu

حَلّال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حل کرنے والا (مشکلات ، مہمات کا)، (مشکل کو) آسان کر لے والا، عقدہ کُشا

Urdu meaning of hallaal

  • Roman
  • Urdu

  • hal karne vaala (mushkilaat, muhimmaat ka), (mushkil ko) aasaan kar le vaala, aqdaa kushaa

English meaning of hallaal

Noun, Masculine

  • solver, resolver, remover of difficulties

हल्लाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हल करने वाला, ग्रंथि खोलनेवाला, समाधान करनेवाला, आसान करने वाला

حَلّال کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَلّال)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَلّال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone