تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْہَلاٹ" کے متعقلہ نتائج

ہَلْہَلاٹ

کپکپی ، لرزہ ، تھرتھراہٹ (بخار ، سردی ، غصے ، گھبراہٹ ، جوش یا ڈر سے) ؛ بددعا، سراپ

ہَلْہَلاہَٹ

گھبراہٹ، بڑبڑاہٹ، تھرتھراہٹ

اَلْاَلاہَٹ

ال الانا (رک) کا اسم کیفیت

ہَلَہَلا

پکار ، شور ، للکار ؛ ہلکارنے کی آواز

ہِلالَہ

(کیمیا) نلکی میں بھرے مائع کی محدب (ابھرواں) سطح ؛ ہلالی اُبھار ، ہلالیہ

ہُلْہُلَہ

رک : ہلہلا ، فتنہ انگیز بات

ہُلْہُلا

عجیب یا انوکھی بات، حیرت انگیز یا فتنہ انگیز بات، شگوفہ

اَلالا

رک : اُلالی

اَلاِلٰہ

خداوند عالم کا نام، اللہ، خدا

ہَلْبَلاہَٹ

گھبراہٹ، بوکھلاہٹ، افراتفری

اَہْلُ اللہ

با خدا اور زاہد لوگ، عارفان الٰہی

اُجالا

روشنی، نور، تاریکی کی ضد

ہَلْہَلا کے بُخار چَڑْھنا

کپکپی کے ساتھ بخار چڑھنا ، زور سے بخار ہونا ، ایسا بخار چڑھنا جس کی شدت سے بیمار کانپنے لگے ۔

ہَلْہَلا کَر بُخار چَڑْھنا

کپکپی کے ساتھ بخار چڑھنا ، زور سے بخار ہونا ، ایسا بخار چڑھنا جس کی شدت سے بیمار کانپنے لگے ۔

اِلٰہا

(ندائیہ) اے اللہ، یا اللہ !

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْہَلاٹ کے معانیدیکھیے

ہَلْہَلاٹ

halhalaaT•हलहलाट

  • Roman
  • Urdu

ہَلْہَلاٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کپکپی ، لرزہ ، تھرتھراہٹ (بخار ، سردی ، غصے ، گھبراہٹ ، جوش یا ڈر سے) ؛ بددعا، سراپ

Urdu meaning of halhalaaT

  • Roman
  • Urdu

  • kapkapii, larzaa, thartharaahaT (buKhaar, sardii, Gusse, ghabraahaT, josh ya Dar se) ; baddu.a, saraap

हलहलाट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कपकपी, थरथराहट (बुख़ार, सर्दी, ग़ुस्से, घबराहट, जोश या डर से); बददुआ, सराप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْہَلاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْہَلاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone