تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْوات" کے متعقلہ نتائج

ہَفْوات

بکواس، فضول باتیں وغیرہ، دل آزار باتیں، بیہودہ باتیں نیز غلطیاں، لغزشیں

ہَفْواتُ اللِّسان

زبان کی غلطیان

ہَفْوَت

بیہودہ گوئی

ہَفْوَۃ

ہَفْوَت شِعار

بیہودہ گوئی جس کی عادت ہو ، بیہودہ گو ، فضول باتیں کرنے والا شخص نیز غلط کار ۔

آفَت

مصیبت، پریشانی

اُفْتاں

گرتا پڑتا، ٹھوکریں کھاتا، بڑی دشواری اور دقت سے بد ہواس ہو کر

ہَفْتوں

کئی ہفتوں تک، طویل مدت تک (ہفتہ کی جمع)

ہَفْتَہ

منسوب بہ ہفت یعنی سات سے نسبت رکھنے والا، سات دن، ساتواں دن، سات دن کی مدت

ہَفْتے

۱۔ ہفتہ معنی نمبر ۱ (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل ۔

عافِیَت

سلامتی، تحفظ، بچاؤ، آرام، سکون

آفِیَت

عافیت کا یہ قدیم املا ہے

آفْتاوا

آفتابہ، ایک وضع کا لوٹا جس کے پیچھے گرفت کے واسطے ہتھی لگی ہوتی ہے اور منھ پرسرپوش ہوتا ہے (اسے عموماً منھ ہاتھ دھونے یا دھلاے کے کام میں لاتے ہیں)، لوٹا

اُفْتا

(کشتی سازی) ناو کی بنیادی قوس نما لکڑی و ریڑھ کی ہڈی کی طرح پیندے میں شروع سے آخر تک ہوتی ہے اور جس پر پوری ناو کا ڈھانچا تیار کیا جاتا ہے.

آفَتی

۱. آفت زدہ ، مصیبت کا مارا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْوات کے معانیدیکھیے

ہَفْوات

hafvaat•हफ़्वात

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

ہَفْوات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بکواس، فضول باتیں وغیرہ، دل آزار باتیں، بیہودہ باتیں نیز غلطیاں، لغزشیں

Urdu meaning of hafvaat

  • Roman
  • Urdu

  • bakvaas, fuzuul baate.n vaGaira, dil aazaar baaten, behuuda baate.n niiz galtiiyaan, laGazishe.n

English meaning of hafvaat

Noun, Feminine

हफ़्वात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْوات)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْوات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone