تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَفْتُم" کے متعقلہ نتائج

ہَفْتُم

سات سے نسبت رکھنے والا، ساتواں، ساتویں

ہَفْتُم آسْمان پَر

بہت بلندی پر

ہَفْتُمی

رک : ہفتم جو فصیح ہے ، ساتواں ۔

ہَفْتُمِیں

ساتواں، نیز ساتویں رات کا (چاند)

فَلَکِ ہَفْتُم

ساتواں آسمان

چَرْخِ ہَفْتُم

ساتواں آسمان

خَطِّ ہَفْتُم

جام جمشید کی ساتوں لکیر جو پیمانہ کے لبریز ہونے کی علامت ہے.

چَرْخِ ہَفْتُم پَر دِماغ ہونا

بہت زیادہ نازاں ہونا

ہَفْتَہ

منسوب بہ ہفت یعنی سات سے نسبت رکھنے والا، سات دن، ساتواں دن، سات دن کی مدت

ہَفْتے

۱۔ ہفتہ معنی نمبر ۱ (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہَشْتُم

آٹھواں نیز آٹھویں

اُفْتا

(کشتی سازی) ناو کی بنیادی قوس نما لکڑی و ریڑھ کی ہڈی کی طرح پیندے میں شروع سے آخر تک ہوتی ہے اور جس پر پوری ناو کا ڈھانچا تیار کیا جاتا ہے.

اِفْتا

دینی مسائل میں شریعت کی رو سے فیصلہ دینے کا کام ، فتویٰ دینا

ہَفْت

(عدد) سات، سبع، چھ اور ایک کا مجموعہ

عِفَّت

پرہیزگاری، پارسائی، پاک دامنی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَفْتُم کے معانیدیکھیے

ہَفْتُم

haftum•हफ़्तुम

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہَفْتُم کے اردو معانی

صفت، عددی

  • سات سے نسبت رکھنے والا، ساتواں، ساتویں

Urdu meaning of haftum

  • Roman
  • Urdu

  • saat se nisbat rakhne vaala, saatvaan, saatve.n

English meaning of haftum

Adjective, Numeral

  • seventh

हफ़्तुम के हिंदी अर्थ

विशेषण, संख्यात्मक

  • सात से संबंधित, सातवाँ, सातवीं, सप्तम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَفْتُم)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَفْتُم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone