تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَدْر کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہَدْر کَرنا

(قتل وغیرہ) جائز ٹھہرانا۔

آدَر کرنا

pay respect, esteem, revere

خُون ہَدَر کَرنا

کِسی کے قتل کو شریعت کے موفق دُرست قرار دینا ۔

اَدُھورا کَرْنا

کمزور کرنا ، طاقت کو توڑدینا ، بے طاقت بنادینا.

اُدھار کَرنا

قرض لینا، قیمت کی ادائی کے وعدے پر کوئی چیز لینا

اِدارَہ کَرنا

منظم کرنا ، اصول وآئین کے تحت چلانا.

اَدا کَرْنا

معشوقانہ ناز واندازدکھانا

اَنْدَر کَرنا

داخل کرنا، گھسیڑنا، کسی جگہ یا چیز میں رکھنا

اَثَر کرنا

affect, impress

ہُنَر کَرنا

فن کاری یا مہارت دکھانا ؛ کمال کرنا ۔

ہار کَرنا

گلے میں پہننا ، گلے میں ڈالنا ؛ گلے لگانا ۔

عادَت کَرْنا

عادت ڈالنا، عادت اپنانا، خوگر ہونا

عَہْد کَرنا

قسم کھانا، مصمم ارادہ کرنا، وعدہ کرنا، قول و اقرار کرنا

اَدَب کَرْنا

شائستگی سے پیش آنا، تعظیم بجالانا، احترام کرنا

عَادِی کَرْنا

عادی بنا لینا، عادت ڈال لینا، معمول بنا لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَدْر کَرنا کے معانیدیکھیے

ہَدْر کَرنا

hadr karnaa•हद्र करना

  • Roman
  • Urdu

ہَدْر کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • (قتل وغیرہ) جائز ٹھہرانا۔

Urdu meaning of hadr karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (qatal vaGaira) jaayaz Thahraanaa

हद्र करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • (हत्या आदि) उचित ठहराना, (क़त्ल वग़ैरा) वैध ठहराना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَدْر کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَدْر کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone