تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَڑکھایا" کے متعقلہ نتائج

ہَڑکھایا

رک : ہڑکایا جو درست املا ہے ۔

ہَڑکھایا بَن گَیا

رک : ہڑکایا بن گیا

ہَڑکایا

جسے ڈرا دھمکا کر کسی کے پیچھے اس پر حملہ کرنے کے مقصد سے لگایا گیا ہو

ہَڑکایا کُتّا

پاگل کتا، دیوانہ کتا، باؤلا کتا

ہَڑکایا بَن گَیا

بدچلن اور غصیلے آدمی کے لیے کہتے ہیں

ہَڑکایا پَن

کاٹ کھانے کا مرض ؛ باؤلا پن ، دیوانگی ۔

ہَڑکایا بَھلا ، پَرکایا نَہ بَھلا

دیوانہ اس شخص سے بہتر ہے جس کی بے عزتی کی گئی ہو ایسا شخص سخت جانی دشمن ہوتا ہے

ہَڑکِیا

باؤلا ، دیوانہ ؛ بے صبرا ؛ شہوتی ، جسے سخت خواہش ہو ، ہڑکایا

اَڑَھایا

جنگلی بوٹیاں، خودرو پودے، گھاس پات

ہَڑکائی

۔(ھ) صفت۔ مونث۔ دیوانی۔ باؤلی۔

ہُڑکی

ہچکی ، فواق ۔

ہُڑکا

(نجاری) چٹخنی، جو خود بخود بند ہو جائے، خودکار کھٹکا

آڑْكا

(پارچہ بافی) وہ چوبی ڈنڈا، جو دری كے تانے كی بلی كا كھنْچاؤ محكم كرانے والی رسی كے بند میں البیٹ دینے كے لئے لگایا جاتا ہے

ایڑْکا

تندرست بکرا یا مین٘ڈھا جو لڑائی کے لیے تیار کیا جائے.

اَڑیکا

(بنائی) دری کے تانے کی بلی کو کھینچے رکھنے والے رسی کے بند کو البیٹ دینے والا چوبی ڈنڈا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَڑکھایا کے معانیدیکھیے

ہَڑکھایا

ha.Dkhaayaa•हड़खाया

دیکھیے: ہَڑکایا

  • Roman
  • Urdu

ہَڑکھایا کے اردو معانی

صفت

  • رک : ہڑکایا جو درست املا ہے ۔

Urdu meaning of ha.Dkhaayaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ha.Dkaayaa jo darust imlaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَڑکھایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَڑکھایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone